تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہَنْشاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہَنْشاہ کے معانیدیکھیے
شاہَنْشاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑا بادشاہ جس كے ماتحت اور كئی بادشاہ ہوں، بادشاہوں كا بادشاہ، سلطان اعظم، مہاراج، ادھیراج
شعر
اقلیم خموشاں سے تو سدا اک غمزدہ آتی ہے یہ صدا
ہیں سیکڑوں شاہنشاہ یہاں پر حکم نہیں احکام نہیں
ہے گدا شاہ بلکہ شاہنشاہ
سطوت قہر بادشاہ نہیں
English meaning of shaahanshaah
Noun, Masculine
- king of kings
शाहंशाह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہَنْشاہ)
شاہَنْشاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔