تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہَنْشاہی" کے متعقلہ نتائج

شاہَنْشاہی

شاہنشاہ سے متعلق یا منسوب، شاہنشاہ کا

شَہَنْشاہی

سلطنت، بادشاہی، حکمرانی، حاکمیت

شاہَنْشَہی

شاہنشاہیت، بادشاہت، حكمرانی، حاكمیت

شَہَنْشَہی

شہنشاہیت، بادشاہت، حکمرانی، حاکمیت

شاہَنْشاہِیَّت

شاہنشاہی نظامِ حكومت ، ملوكیت ، سامراج.

شاہَنْشاہِیَّت پَسَنْدی

ملوكیت كی حمایت ، بادشاہت كی طرفداری.

شاہَنْشاہ

بڑا بادشاہ جس كے ماتحت اور كئی بادشاہ ہوں، بادشاہوں كا بادشاہ، سلطان اعظم، مہاراج، ادھیراج

شاہَنْشَہ

بڑا بادشاہ، بادشاہوں كا بادشاہ، حكمرانِ اعلیٰ

شَہنْشاہ

شاہان شاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، بڑا بادشاہ، سمراٹھ

شَہَنْشَہ

بڑا بادشاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، حکمرانِ اعلیٰ

شَہَنْشاہی نِظام

وزن ، گنجائش اور پیمائش کی جانچ کا وہ نظام جو برطانوی حکومت مروّج تھا.

شَنْشی

شک ، شبہہ ؛ متشکی ہونا ؛ شبہہ کرنا ، شک و شبہہ کرنا .

شَہَنْشاہِ مُعَظَّم

تعظیم وتکریم والا حکمراں، تمام بادشاہوں کے محترم بادشاہ، صاحبِ عظمت شہنشاہ .

شَہَنْشاہِ خاوَر

مشرق کا بادشاہ ؛ (کنایۃً) سورج، شمس .

شاہَنْشَہِ لَولاک

(كنایتاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (حدیث قدسی لولاک كما خلقت الافلاك كی طرف اشارہ ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہَنْشاہی کے معانیدیکھیے

شاہَنْشاہی

shaahanshaahii•शाहंशाही

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

شاہَنْشاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاہنشاہ سے متعلق یا منسوب، شاہنشاہ کا
  • بادشاہی، سلطنت، حكومت، شہنشاہیت، بادشاہی نظام حكومت

شعر

Urdu meaning of shaahanshaahii

  • Roman
  • Urdu

  • shaahanshaah se mutaalliq ya mansuub, shaahanshaah ka
  • baadshaahii, salatnat, hukuumat, shahanshaahiyat, baadshaahii nizaam hukuumat

English meaning of shaahanshaahii

Noun, Feminine

  • related to shahanshah
  • imperial, royal, princely, monarchy

शाहंशाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाहंशाह से संबद्ध या संबंधित
  • साम्राज्य, शहंशाहियत, हुकूमत, शाही, राजसी

विशेषण

  • शाहंशाह द्वारा किया गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہَنْشاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہَنْشاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone