تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شارِع" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

پُرانی ڈَگَر

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شارِع کے معانیدیکھیے

شارِع

shaare'शारे'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَرَعَ

شارِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راستہ، بڑی سڑک، چوڑا راستہ، شاہراہ، بازار، راہ راست، راہ بزرگ

صفت

  • شریعت قائم کرنے والا، مذہب لانے اور پھیلانے والا، صاحب شرع نبی یا پیغمبر، عالم شریعت
  • قانونِ تمدن بنانے والے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shaare'

Noun, Masculine

  • highway, road

Adjective

  • announcer of the law, law-giver, legislator
  • the Holy Prophet as the law giver

शारे' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रमुख मार्ग, चौड़ी सड़क, शरीयत लाने वाला पैग़म्बर

विशेषण

  • इस्लामी शरीअत बनानेवाला अर्थात् हात पैगंबर साहिब, शरीअत का आलिम्।

شارِع کے مترادفات

شارِع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شارِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

شارِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone