تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضارِع" کے متعقلہ نتائج

مُضارِع

مشابہ، مانند

بَحْرِ مُضارِع

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن فاعِ لاتُن مَفاعِیلُن فاعِلاتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

فِعْلِ مُضارِع

(قواعد) وہ فعل جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضارِع کے معانیدیکھیے

مُضارِع

muzaare'मुज़ारे'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قواعد قواعد عروض عروض

اشتقاق: ضَرَعَ

مُضارِع کے اردو معانی

صفت

  • مشابہ، مانند
  • (قواعد) ایسا فعل جس میں زمانۂ حال یا مستقبل میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے، جیسے : آئے، جائے، کرے وغیرہ
  • (عروض) ایک بحر کا نام جو بحر منسرح اور بحر ہزج سے مشابہ ہے، منسرح سے اس لیے مشابہ ہے کہ دونوں بحروں میں جزو دوم وتد مفروق پر مشتمل ہے اور ہزج سے اس لیے مشابہ ہے کہ ان دونوں بحروں کے ارکان میں اوتاد اسباب پر مقدم ہیں، وزن، مفاعیل فاعلاتن مفاعیلن فاعلاتن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُزارِع

(کاشت کاری) زراعت کرنے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کسان، کاشتکار

English meaning of muzaare'

Adjective

  • like, resembling

मुज़ारे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सदृश, मिस्ल, साझी, शरीक, वह क्रिया जिसमें वर्तमान और भविष्य दोनों काल पाये जायें।

مُضارِع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضارِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضارِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words