تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شایَد" کے متعقلہ نتائج

شایَد

احتمال یا امكان ہے، ممكن ہے

شایَد کہ باشَد

شایَد و بایَد

جیسا چاہیے تھا، جیسا شایاں اور زیبا تھا، مناسب وموزوں، بخوبی

بایَد و شایَد

مناسب، موزوں، زیبا

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں شایَد کے معانیدیکھیے

شایَد

shaayadशायद

اصل: فارسی

وزن : 22

شایَد کے اردو معانی

صفت

  • احتمال یا امكان ہے، ممكن ہے
  • غالباً، ظنِ غالب یہ ہے، ہوسكتا ہے

شعر

English meaning of shaayad

Adjective, Inexhaustible

  • It may be, perhaps, perchance, possibly, probably

शायद के हिंदी अर्थ

विशेषण, अव्यय

  • फा. वि. कदाचित्, कंदाचन, स्यात् ।
  • संभवतः, हो सकता है, कदाचित
  • संभवतः; कदाचित
  • संदेह और संभावना को सूचित करने वाला शब्द।

شایَد کے مترادفات

شایَد کے قافیہ الفاظ

شایَد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شایَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شایَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words