تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَگُوفَہ پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹْنا

پَھْٹنا

شق ہونا ، شگاف پڑنا ، (سطح متصل میں) دراڑ آنا ، کٹ جانا .

فِتْنَہ

آشوب، بلا، شر، سختی

فِتْنی

چالاک و عیّار عورت، مفسد، لڑاکا

فِتْنے

فتنہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت

پھاٹْنا

رک، پھٹنا

پُھٹانے

پُھٹانا

مٹر یا چنا جس پر شکر لپٹی ہوئی ہو .

پھیٹْنا

پھینْٹنا، (کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجا کرنا، (رقیق چیز میں) ہاتھ یا کوئی چیز مارکر جھاگ پید اکرنا

پَھٹانا

رک : پھاڑنا .

پَہِٹْنا

پیٹا کرنا، دھار کو رگڑ رگڑ کر تیز کرنا

پُھوٹ آنا

۔۱۔باہر نکل آنا۔ نمودار ہونا۔ ع ع ۲۔ کلّا نکلنا۔ (فقرہ) اب تو کوپل پھوٗٹ آئی ہے۔

پُھوٹ آنا

(سطح سے گذر کر) باہر آنا، نمودار ہونا

فَتّانی

فتنہ اُٹھانے والی.

پھانٹنا

گاڑھا کرنا ، زور سے ہلا جلا کر یا کسی چیز سے گھما یا رگڑ کر یکجان بنانا .

پھینٹْنا

(کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجاں کرنا

فَتّانَہ

بڑی فتنہ اٹھانے والی ، بڑی فتنہ انگیز.

پھوڑا پُھوٹْنا

پھوڑا بہنا، پھوڑے بہنا، پھوڑے کا پک کر پھٹ جانا اور پیپ جاری ہونا

کھاڑُو پُھوٹْنا

ٹَھگوں کا جماعت سے متفرق ہو جانا.

کوڑھ پُھوٹْنا

جذام کے داغوں اور زخموں کا جسم پر نمایاں ہونا.

ہَڑ پُھوٹنا

ترقی کرنا

مُقَدَّر پُھوٹنا

تقدیر پھوٹ جانا، قسمت کا مخالف ہونا، کام حسبِ مُراد نہ ہونا، ناکام و نامراد رہنا

رَوشْنائی پُھوٹْنا

کاغذ پر ایک طرف لِکھا جائے تو دُوسری طرف دِکھائی دینا یا منقل ہو جانا.

تَقْدِیر پُھوٹْنا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

شُعاع پُھوٹْنا

کرنیں ، تجلی پیدا ہونا . روشنی پھیلنا ، ضیا پاش ہونا .

مُنہ پُھوٹْنا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

شَگُوفَہ پُھوٹْنا

شگوفہ نکلنا، مجازاً: بات میں بات پیدا ہونا

دِن پُھوٹْنا

دن چڑھنا

بَدَن پُھوٹْنا

فساد خون یا چوٹوں کے باعث جسم کا زخموں سے بھر جانا

وَبا پُھوٹْنا

متعدی بیماری پھیلنا نیز کسی رجحان، میلان یا رویے کا عام ہو جانا

لاوا پُھوٹْنا

لاوا ابلنا، جذبۂ انتقام ظاہر ہونا، بدلہ لینا، عوض لینا، پاداش

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

سُوئی پُھوٹنا

اناج یا گھاس کا پہلا ریشہ زمین میں سے نکلنا

نَغمے پُھوٹنا

ساز سے آواز نکلنا ، الاپ ہونا ۔

زَبان پُھوٹْنا

بات کرنے کی ہمّت ہونا ، گویائی کی قوّت آنا ، بولنے لگنا.

سَپِیدی پُھوٹْنا

صبح صادق کی روشنی کا نمودار ہونا

کَلْیاں پُھوٹْنا

پرندوں کی کھال پر چھوٹے چھوٹے پَر نمایاں ہونا ، پرندوں کے چوزوں کے پر نکلنا .

کُچْلِیاں پُھوٹْنا

کُچلیاں نکلنے کی ابتدا ہونا ؛ ہوشیار ہونا

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

آنکھ پُھوٹْنا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ چشم ہو جانا

راہ پُھوٹْنا

راستہ نکلنا، راستے کی شاخیں نکلنا.

قِسْمَت پُھوٹْنا

بُرے دن آنا، تقدیر بگڑنا، ادبار آنا.

شاخ پُھوٹْنا

نیا سلسلہ جاری ہونا ، نئی بات ہونا .

کَنْٹھ پُھوٹْنا

بلوغت کے آثار نمایاں ہونا، سنِ بلوغت کو پہنچنا.

رَنگ پُھوٹْنا

رن٘گت چڑھنا، رنگین ہونا

زَہْر پُھوٹْنا

تکلیف ہونا، پریشانی ہونا

چَشْمَہ پُھوٹْنا

(کسی جذبے کا) جوش مارنا، شدت کے ساتھ ظاہر ہونا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

رک : زہرہ پھٹنا.

کونپَل پُھوٹْنا

(مجازاً) آغاز ہونا ، ابتدا ہونا ، نیا نیا ہونا.

عَکْس پُھوٹْنا

جھلک دکھائی دینا ، عکس نمودار ہونا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

غُنْچَہ پُھوٹْنا

پھول کھلنا ، کلی چٹکنا.

سِینگ پُھوٹْنا

رک : سینْک نکلنا .

ماتھا پھوٹنا

پیشانی جلنا یا گرم ہونا

ہِیا پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، عاقبت نااندیش ہو جانا ، کور باطن ہو جانا ، جاہل ہو جانا .

لِکّھا پُھوٹْنا

قسمت خراب ہونا.

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

حَرْف پُھوٹْنا

حرف کا کاغذ کی دوسری طرف آ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَگُوفَہ پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

شَگُوفَہ پُھوٹْنا

shaguufa phuuTnaaशगूफ़ा फूटना

محاورہ

مادہ: شِگُوفَہ

شَگُوفَہ پُھوٹْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • شگوفہ نکلنا، مجازاً: بات میں بات پیدا ہونا

English meaning of shaguufa phuuTnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • bud, to blossom, Metaphorically: the new things come out from the words

शगूफ़ा फूटना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • कली निकलना, प्रतीकात्मक: बात में बात पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَگُوفَہ پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَگُوفَہ پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone