تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہِ خُوباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہِ خُوباں کے معانیدیکھیے
شَہِ خُوباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب
شعر
آگاہ غم عشق نہیں وہ شہ خوباں
اور یہ بھی جو ہو جائے فقیروں کی دعا سے
ہے وصل تو تقدیر کے ہاتھ اے شہ خوباں
یاں ہیں تو فقط تیری محبت کے ہیں پیاسے
کیا کام زمانے سے اسے اے شہ خوباں
تقدیر میں جس کی تری فرقت کا الم ہے
English meaning of shah-e-KHuubaa.n
Noun, Masculine
- the most beautiful among all, the beloved
शह-ए-ख़ूबाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सबसे सुन्दर, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہِ خُوباں)
شَہِ خُوباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔