تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْ سَواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْ سَواری کے معانیدیکھیے
شَہْ سَواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھڑ سواری، گھڑی سواری کی مشق ، گھڑ سواری کا فن یا مہارت .
- گھڑ سواری کرنا ، گھڑ سواری کی مشق .
شعر
بہت تھا زعم جنہیں اپنی شہ سواری پر
گرے کچھ ایسے کے سینہ کے بل گھسٹنے لگے
English meaning of shah-savaarii
Noun, Feminine
- horse riding, the skill or sport of horse-riding
शह-सवारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घुड़सवारी करना, घुड़सवारी की मश्क़, घुड़सवारी का फ़न या महारत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْ سَواری)
شَہْ سَواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔