تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل سے بیزار ہونا" کے متعقلہ نتائج

شَکْل سے بیزار ہونا

صورت سے بیزار ہونا ، سخت نفرت ہونا (کسی سے)

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

زِنْدَگی سے بیزار ہونا

زِندگی سے تن٘گ ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

چِیتْھڑوں سے بیزار ہونا

پریشان و دل برداشتہ ہونا .

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

شَکْل سے نَفْرَت ہونا

کسی کی صورت سے بیزار ہونا ، کسی سے ملنے کو جی نہ چاہنا .

نام سے بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا ، نام تک سننا گوارا نہ ہونا ، سخت ناپسند کرنا ۔

جان سے بیزار ہونا

جان سے عاجز ہونا

شَکْل سے عِیاں ہونا

صورت سے ظاہر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل سے بیزار ہونا کے معانیدیکھیے

شَکْل سے بیزار ہونا

shakl se bezaar honaaशक्ल से बेज़ार होना

محاورہ

شَکْل سے بیزار ہونا کے اردو معانی

  • صورت سے بیزار ہونا ، سخت نفرت ہونا (کسی سے)

शक्ल से बेज़ार होना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे से घृणा होना, बहुत ज़्यादा नफ़रत होना (किसी से)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل سے بیزار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل سے بیزار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone