تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل" کے متعقلہ نتائج

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شَکْل کا کَہنا

صورت سے ظاہر ہوجانا

شَکْل ٹَھہْرانا

ذہن میں ہیولا تیار کرنا ، ذہن میں رکھنا ، منصوبہ بنانا

شَکْل پَہچاننا

صورت سے جاننا کہ کون ہے

شَکْل و شَباہَت

صورت، وضع قطع؛ رنگ ڈھنگ، نقشہ

شَکْل نَظَر نَہ آنا

دستیاب نہ ہونا، نایاب ہونا، قحط ہونا

شَکْل سے نَفْرَت ہونا

کسی کی صورت سے بیزار ہونا ، کسی سے ملنے کو جی نہ چاہنا .

شَکْل سے بیزار ہونا

صورت سے بیزار ہونا ، سخت نفرت ہونا (کسی سے)

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

شَکْلاً

ظاہری صورت کے لحاظ سے، شکل کے اعتبار سے، جہاں تک شکل کا تعلق ہے

شَکْل کچْھ کی کُچْھ ہو جانا

صورت بدل جانا

شَکْل زَہْر مَعْلوم ہونا

صورت سے نفرت ہونا ، سخت برا لگنا ، ناقبلِ برداشت ہونا .

شَکْل میں لال لَگے ہونا

کوئی خاص خوبی ہونا ، کسی امتیازی وصف سے متصف ہونا.

شَکْل سے عِیاں ہونا

صورت سے ظاہر ہونا .

شَکْلِیاتی

شکلیات سے منسوب، ظاہری شکل یا جسمانی ساخت سے متعلق

شَکْلِ عَینی

(فلسفہ) مشاہدۂ چسم خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا.

شَکْلِیات

سائنس: شکلیات وہ حصۂ علم ہے جس میں پودوں کی پہچان اور بیرونی شکل پر بحث کی جاتی ہے

شَکْل دینا

صورت گری کرنا ، (کسی) صورت میں پیش کرنا ؛ طرز نکالنا ، معنی پہنانا.

شَکْل تو دیکھو

ہمّت تو دیکھو ، حوصلہ تو دیکھو ، احمقانہ اقدام تو دیکھو.

شَکْل نِگاہوں میں پِھرْنا

تصوّر میں بسا رہنا ، اکثر یاد آنا

شَکْلِیاتی پَیمانَہ

(سائنس) صورت پذیری ناپنے یا جانچنے کا آلہ وغیرہ

شَکْلِیَّت

(سائنس) صورت پذیری ، صورت گری .

شَکْلِ عَرُوس

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

شَکْل پَڑْنا

صورت درپیش آنا، معاملہ آ پڑنا

شَکْل صُورَت

شَکْل جَمْنا

صورت قائم ہونا

شَکْل بَنْنا

صورت نکلنا، راستہ نکلنا، تدبیر سوجھنا

شَکْل پَذِیر

شکل قبول کرنے والا ، (کسی) شکل میں نمودار ہونے والا .

شَکْل نَوِیس

شَکْلِیاتی طَرِیقَہ

(جینیات) سائنسی بنیادوں پر منحصر وہ عمل جس سے کسی نتیجہ پر پہنچا جا سکے.

شَکْلِ دوم

(منطق) استدلال کا دوسرا درجہ جہاں اصول و ضوابط کی بدلی ہوئی صورت درپیش ہوتی ہے.

شَکْل دَھرْنا

صورت بنانا ، بھیس بدلنا

شَکْل دیکْھنا

جاننا ؛ صورت دیکھنا ؛ اندازہ لگانا ؛ حوصلہ معلوم کرنا .

شَکْل بَنانا

خاکہ کھینچنا، نقشہ بنانا

شَکْل نِکَلْنا

رک : تدبیر ہاتھ آنا ، طریقہ معلوم ہونا.

شَکْل بَدَلْنا

صورت یا صورت حال تبدیل کرنا، وضع قطع بدل دینا

شَکْل پَذِیری

(نفسیات) مکمل صورت میں سامنے آنا.

شَکْل بَنْواؤ

پہلے اس قابل تو ہو جاؤ، لیاقت یا اہلیت تو پیدا کر لو

شَکْلِ عَرُوسی

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

شَکْل و صُورَت

ظاہری شکل، ہیئت

شَکْلِ سِوُم

(منطق) استدلال کے ذریعہ نتیجہ پر پہنچنے کی کوشش کا تیسرا کلمہ جس کی بنیاد شکلِ اول میں موجود ہوتی ہے.

شَکْل نِکالْنا

تدبیر کرنا، کسی کام کے انجام دینے یا کسی چیز کے تدارک کی صورت پیدا کرنا

شَکْل دِکھانا

سامنا کرنا .

شَکْل بَندْھنا

صورت یا صورت حال پیدا ہونا

شَکْل کِھنچْنا

صورت کا نقش ہونا

شَکْل بِگَڑنا

صورت خراب ہونا

شَکْل بِگاڑْنا

صورت خراب کرنا، چہرے کو بد روپ بنانا، بری تصویر کھینچنا

شَکْل پَکَڑْنا

صورت اختیار کرنا

شَکْل کِھینچْنا

(رمل) نقش بنانا ، نقشہ تیار کرنا .

شَکْل دِکھلانا

سامنا کرنا .

شَکْل بَنْوائِیے

پہلے اس قابل تو ہو جاؤ، لیاقت یا اہلیت تو پیدا کر لو

شَکْل دِیکھا کَرے

حیران ہو جائے

شَکْل سے بَرَسْنا

صورت سے ظاہر ہونا

شَکْل و شَمائِل

صورت اور اطوار، اخلاق و عادات، ناک نقشہ، وضع قطع

شَکْلِ مُنْحَرِف

(ریاضی وغیرہ) یہ ایک شکل منحرف یعنی ذواربعۃ الاضلاع ہے .

شَکْلِ مُنْقَلِب

(رمل) چار شکلوں میں سے ایک شکل جس کی خاک اور آتش دونوں کشادہ ہوں .

شَکْلِ ذو عَدَدَین

(ہندسہ) دو اعداد سے بنائی گئی ریاضی کے اصولوں پر مبنی گھری ہوئی تحریر.

شَکْل پَیدا کَرنا

صورت بنانا ، اہل ہونا.

شَکْل پَر نُور بَرَسْنا

حسین و جمیل ہونا، چہرے پر رونق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل کے معانیدیکھیے

شَکْل

shaklशक्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: موسیقی عروض

اشتقاق: شَكَلَ

شَکْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چہرہ، صورت
  • شبیہ، حلیہ، سراپا
  • نقشہ، خاکہ، ڈھانچا
  • جسم، ہیکل، پتلا، پیکر (ہیولا کے مقابل)
  • ڈھنگ، طور، طرح، عنوان
  • تدبیر، طریقہ
  • انداز، وضع، رنگ ڈھنگ
  • رخ، طور
  • حالت، گت، کیفیّت
  • (موسیقی) عکس، آمیزش، میل، جھلک، سُروں کا تال میل
  • نوع، قسم
  • مثل، مانند
  • خاکہ، خطوط سے گھری ہوئی شکل
  • وہ نقش جو نجومی یا رمّال زائچہ بنانے کے لئے کھینچتا ہے
  • (عروض) کف اور خبن کا ایک رکن میں جمع ہونا
  • (تصوّف) وجود اور ہستی حق، عین ثابت کی کمیت کو کہتے ہیں جو جو ہرہیا میں صورت پکڑتی ہے

شعر

English meaning of shakl

Noun, Feminine

  • face, appearance
  • shape, form, figure, formation
  • image, likeness, resemblance
  • type, kind
  • manner, way, mode, style, fashion
  • state, condition

शक्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चेहरा, रूप
  • छवि, हुलिया, सर से पाँव तक

    विशेष - हुलिया= बहरूप, अपराधी या खोए व्यक्ति की शक्ल-सूरत और वस्त्र का विवरण, किसी आदमी, या पशु की तलाश के लिए दिये जाने वाले शरीर के चिह्न, पहचान, मुखाकृति, चेहरा

  • नक़्शा, ख़ाका, ढाँचा
  • जिस्म, शरीर का आकार, पुतला, आकृति (हयूला की तुलना में)
  • ढंग, तरीक़ा, तरह, उन्वान अर्थात शीर्षक
  • योजना, उपाय
  • अंदाज़, पद्धति, रंग-ढंग
  • रुख़, तौर
  • हालत, गति, दशा
  • (संगीक शास्त्र) अक्स, मिलावट, मेल, झलक, सुरों का तालमेल
  • प्रकार, क़िस्म
  • सदृश, समान
  • रेखाचित्र, ख़ुतूत से घिरी हुई आकृति

    विशेष - ख़ुतूत= ‘ख़त' का बहुवचन, बनावट, लकीरें, रेखाएँ, चिट्ठियाँ

  • वह नक़्श जो ज्योतिषी या रम्माल ज़ाइचा अर्थात जन्मकुंडली या जन्मपत्री बनाने के लिए खींचता है

    विशेष - रम्माल= तांत्रिक, अदृश्य चीज़ों के बारे में बताने वाला, रमल विद्या का विद्वान - नक़्श= चित्र, तस्वीर, खुदा हुआ, कवच, ता'वीज़, बेल-बूटे, उभरा हुआ चिह्न

  • (छंदशास्त्र) कफ़्फ़ और ख़बन का एक रुकन में जमा होना

    विशेष - कफ़्फ़= (छंदशास्त्र) उर्दू छंद की परिभाषा में सात अक्षर वाले 'गण' का अंतिम अक्षर गिराकर फ़ाइलातुन्’ से ‘फ़ाइलातु’ और ‘मुफ़ाईलुन्’ से ‘मुफ़ाईलु’ आदि बनाना - ख़ब्न= छंदशास्त्र के अनुसार किसी ‘गण’ का दूसरा अक्षर जो हल हो, उसे गिरा देना, जैसेः ‘फ़ाइलातुन’ से ‘फ़ेलुन' बनान

  • (सूफ़ीवाद) अस्तित्व और ईश्वर का अस्तित्व, 'ऐन-ए-साबित की कमिय्यत को कहते हैं जो जो हरहिया में सूरत पकड़ती है

شَکْل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words