تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیک" کے متعقلہ نتائج

عَیب کار

برائی کرنے والا.

آبْ کار

شراب فروش، شراب کھینچنے والا، یا بیچنے والا، کلال

آب کور

وہ شخص جس کے دانے پانی میں کسی کا حصہ نہ ہو، بہت ہی کنجوس، مکھی چوس

عَیْب کاری

picking out faults, criticism

آب کر دینا

پانی ہو جانا، کھل جانا

اَب کر کے

حال میں ، اس زمانے میں .

آبکاری کا داروغہ

محکمہ آبکاری کا ایک عہدہ دار جو ناجائز شراب کشید کرنے والوں کو پکڑتا ہے، سب انسپکٹر

آب کاری مَحْصُول

منشیات کا محصول، مصنوعات ملکی پر محصول یا چنگی

آب کَرنا

رنج خوف رحم وغیرہ کا اتنا متاثر کرنا کہ پگھل کر پانی پانی ہو جائے.

آبْ کاری

آب کار کا کام یا پیشہ، منشیات کی تجارت

کار خانَہِ آبْ رَسانی

آب رسانی کا کارخانہ، پانی پہنچانے کا کارخانہ، پانی پہنچانے کے انتظامات کرنے والا محکمہ وغیرہ

آب و دانہ بند کر دینا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

آب دست کر لینا

استنجا کرنا

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

اَب اَبْ کر کے

حال ہی میں، تھوڑے دن سے

آب آب کر مر گئے، سرہانے رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار

بہت سی سیاہ کاریوں کے بعد نیکی اختیار کی تو کیا، نو سو چوہے کھا کر بلّی حج کو چلی، تمام دنیا کو لوٹ کر اب پرہیز گار بن گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیک کے معانیدیکھیے

شَرِیک

shariikशरीक

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَرِكَ

  • Roman
  • Urdu

شَرِیک کے اردو معانی

صفت

  • حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز مین حصہ دار، ساجھی، شامل
  • کسی فعل میں شریک کرنے والا، کسی کام (خصوصاً خدائی کاروبار) کے چلانے یا انجام دینے میں ساجھی، ہمسر، برابر کا
  • شامل، ملا ہوا، جڑا ہوا، ملحق

اسم، مذکر

  • کامریڈ، ساتھی، رفیق، ساتھی، معین و معاون، مددگار، ہم نوا

فعل متعلق

  • شامل، داخل

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of shariik

  • Roman
  • Urdu

  • haakimiiyat-o-iKhatiyaar ya faayde aur nuqsaan ke saath kisii chiiz main hissaadaar, saajhii, shaamil
  • kisii pheal me.n shariik karne vaala, kisii kaam (Khusuusan Khudaa.ii kaarobaar) ke chillaane ya anjaam dene me.n saajhii, hamsar, baraabar ka
  • shaamil, mila hu.a, ju.Daa hu.a, mulhiq
  • kaamareD, saathii, rafiiq, saathii, mu.iin-o-mu.aavin, madadgaar, hamanva
  • shaamil, daaKhil

English meaning of shariik

Adjective

  • partner, colleague, comrade, friend, united

Noun, Masculine

  • partner, colleague, confederate, comrade, associate
  • participant

Adverb

  • included

शरीक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी के साथ मिला हआ। शामिल। सम्मिलित।
  • सम्मलित, साथी, साझेदार, सहभागी, सहयोगी, प्रतिभागी, शामिल
  • दाख़िल
  • रफ़ीक़, साथी, मुईन-ओ-मुआविन, मददगार, हमनवा
  • शामिल, मिला हुआ, जुड़ा हुआ, मुल्हिक़
  • शामिल; सम्मिलित
  • साझीदार, भागी, हिस्सेदार, मिलकर कोई काम करनेवाले, सम्मिलत, शामिल।
  • साझीदार, भागी, हिस्सेदार, मिलकर कोई काम करनेवाले, सम्मिलत, शामिल।
  • हाकिमीयत-ओ-इख़तियार या फ़ायदे और नुक़्सान के साथ किसी चीज़ मैन हिस्सादार, साझी, शामिल
  • भागीदार; साझीदार
  • किसी कार्य में साथ देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیب کار

برائی کرنے والا.

آبْ کار

شراب فروش، شراب کھینچنے والا، یا بیچنے والا، کلال

آب کور

وہ شخص جس کے دانے پانی میں کسی کا حصہ نہ ہو، بہت ہی کنجوس، مکھی چوس

عَیْب کاری

picking out faults, criticism

آب کر دینا

پانی ہو جانا، کھل جانا

اَب کر کے

حال میں ، اس زمانے میں .

آبکاری کا داروغہ

محکمہ آبکاری کا ایک عہدہ دار جو ناجائز شراب کشید کرنے والوں کو پکڑتا ہے، سب انسپکٹر

آب کاری مَحْصُول

منشیات کا محصول، مصنوعات ملکی پر محصول یا چنگی

آب کَرنا

رنج خوف رحم وغیرہ کا اتنا متاثر کرنا کہ پگھل کر پانی پانی ہو جائے.

آبْ کاری

آب کار کا کام یا پیشہ، منشیات کی تجارت

کار خانَہِ آبْ رَسانی

آب رسانی کا کارخانہ، پانی پہنچانے کا کارخانہ، پانی پہنچانے کے انتظامات کرنے والا محکمہ وغیرہ

آب و دانہ بند کر دینا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

آب دست کر لینا

استنجا کرنا

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

اَب اَبْ کر کے

حال ہی میں، تھوڑے دن سے

آب آب کر مر گئے، سرہانے رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

گَیا ہے سانپ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

اَب چُپ بھی کَر جاؤ

برائے مہربانی خاموشی اختیار کریں

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار

بہت سی سیاہ کاریوں کے بعد نیکی اختیار کی تو کیا، نو سو چوہے کھا کر بلّی حج کو چلی، تمام دنیا کو لوٹ کر اب پرہیز گار بن گئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone