تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکال" کے متعقلہ نتائج

شِکال

مکر، حیلہ، اون٘ٹ اور گھوڑے کے ہاتھ پاؤں باندھنے کی رسّی

بَد شِکال

فتنہ انگیز، دشمن، برا چاہنے والا، نقصان پہنچانے والا

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شکلا

نام کےساتھ جوڑتے ہیں، ہندوں میں ایک برادری کا نام جیسے امت شکلا، روہت شکلا وغیرہ

شِکیل

وہ گھوڑا جس کے ماتھے پر سفید رنگ کا تلک ناک تک ہو اور بقیہ جسم میں کہیں سفیدی نہ ہو (یہ منحوس خیال کیا جاتا ہے)

شَکْلاً

ظاہری صورت کے لحاظ سے، شکل کے اعتبار سے، جہاں تک شکل کا تعلق ہے

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

شَکْل دیکْھنا

جاننا ؛ صورت دیکھنا ؛ اندازہ لگانا ؛ حوصلہ معلوم کرنا .

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

شَکْل دینا

صورت گری کرنا ، (کسی) صورت میں پیش کرنا ؛ طرز نکالنا ، معنی پہنانا.

شِگال

گیدڑ، سیار

شِتال

نڈھال، مضطرب، بے چین؛ مضطربانہ.

شِوال

رک : شوالہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکال کے معانیدیکھیے

شِکال

shikaal•शिकाल

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شِکال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکر، حیلہ، اون٘ٹ اور گھوڑے کے ہاتھ پاؤں باندھنے کی رسّی

صفت

  • ایسا گھوڑا، جس کا داہنا ہاتھ اور بایاں پاؤں یا داہنا پاؤں اور بایاں ہاتھ سفید ہو، جو معیوب سمجھا جاتا ہے

Urdu meaning of shikaal

  • Roman
  • Urdu

  • makar, hiila, u.unT aur gho.De ke haath paanv baandhne kii rassii
  • a.isaa gho.Daa, jis ka daahina haath aur baayaa.n paanv ya daahina paanv aur baayaa.n haath safaid ho, jo maayuub samjhaa jaataa hai

English meaning of shikaal

Noun, Feminine

  • A rope used for fastening the feet of horses, camels and elephants, art, trick, deceit.

शिकाल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • छल, धोखा, मक्र, फ़रेब

شِکال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone