تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھار" کے متعقلہ نتائج

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کھاری ہَوا

سمندری ہوا.

کھارُو

لکڑیاں ارہر کی کہ جس کو لگ اور کھارو اور رٹھا کہتے ہیں

کھاری پِنگا

(کاشت کاری) کسی قدر کھریاتا پانی جو ذائقے میں اچھا اور پودوں کے لیے مفید ہو.

کھار لَگْنا

شوریت کے اثر سے خرابی پیدا ہوجانا، لونی لگنا

کھار قَلْیا

سوڈے، چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلاتا اور گلاتا ہے، اَلکلی

کھارْکے

وہ بھینس یا گائے جو پہلے پہل بیاوے، بچّہ دے، پہلے نہ بیائی ہو

کھارْوا

موٹا گاڑھا، موٹا سُوتی کپڑا

کھارَک

چھوارہ ، خُرما.

کھارَپ

(موسیقی) کھرپ ، چھ سُروں والا راگ ، کھاڈو.

کھارے

کھارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کھاری

نمکین، شور، ناگوار حد تک نمکین

کھارا

نمکین ، شور.

کھاری پَن

کھاری ہونے کا مزہ، نمکینی، شوریت، کھارا ہونے کا ذائقہ

کھاری نَمَک

نمک کی ایک قسم جو عام استعمال سے تیز ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

کھاری اِسْری

(بُنائی) بھاگل پوری ٹسری ، باریک قسم اور عمدہ بناوٹ کا کپڑا.

کھاری کُنویں میں ڈالْنا

ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، کھو دینا ، پھین٘ک دینا ، فائدہ سے ہاتھ اُٹھا لینا.

کھاری کُنویں میں جانا

نِکمّا ہونا ، بے فائدہ ، تلف ہونا.

کھاری کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہونا ، برباد ہو جانا.

کھاری مِٹّی

کھاری جَریل

(کاشت کاری) بہت کھاری، نہایت خراب قسم کا کھاری پانی

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

کھاری چُھری

پرانی اور کند چھری جس پر ہوا کے نمکین اثرات موجود ہوں.

کھاری دَھرْتی

(کاشت کاری) شوریلی زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، کَلَر.

کھاری تیلْیا

(کاشت کاری) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی مِلے ہوئے ہوں

کھاری نون

ایک قسم کا نمک

کھاری شور

بہت نمکین

کھارے سے اُتَرْنا

دلہن کا اُس چوکی سے اُترنا جس پر اس کو رسم کی ادائیگی کے وقت بِٹھانا جاتا ہے.

کھارے پَر بِٹھانا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے .

کھاروگ

(کاشت کاری) وہ پڑتی کھیت جو آنے والی فصلِ خریف میں گنّے کی کاشت کے لیے تیّار کرکے چھوڑ دیا گیا ہو ، پلوچ ، پالوچ.

کھاری پانی

وہ پانی جس میں نمک یا شورے کے اجزا مِلے ہوئے ہوں اور بعض قسم کے پودوں کے لیے مفید نہ ہو ، نمکین پانی (میٹھا پانی کے مقابل).

کھارا پانی

کھاری پانی کی بوتَل

ایک ہاضم مشروب جو سوڈے کی آمیزش سے تیّار کر کے گیس کی شمولیت کے ساتھ مخصوص بوتل میں بھرا ہوتا ہے ، سوڈا واٹر ، کھاری سوڈا.

کھاری کنواں

وہ کنواں جس کا پانی کھاری ہو

کھارے چڑھانا

دولھا کا کپڑے بدلنا، ایک رسم

کھارے پر بیٹھنا

ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں اور پھر سرکنڈوں کے ٹوکرے یا چوکی پر بِٹھا کر رسم ادا کی جاتی ہے

کھاری کنویں میں ڈال دینا

۔(کنایۃً) فایدے سے دست بردار ہونا۔ کھو دینا۔ ضائع کردینا۔ ؎

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

سُن٘بَل کھار

(طِب) جنگلی جو ، موش جو ، لاط (Hordem Distinchum) .

سَمُنْدَر کھار

طب: شنکھیا، ہرتال، آرسینک

پاپْڑا کھار

کیلے کے پیڑ کی راکھ جو بجائے نمک پاپڑ کو خستہ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے.

سَجِّی کھار

سجّی نمک

سُدھا کھار

چند گھان٘سوں کا کھار جو بہت گرم ہوتا ہے- اسے زخموں پر لگاتے ہیں تا کہ اُن کا چرک صاف ہوجائے- پھوڑے کا مُن٘ھ کر کے مواد کو خارج کرتا ہے- اعضا کو ضعیف کرتا ہے ، نوشادر.

پاپَڑ کھار

رک : پاپڑا کھار .

ٹَنکَنْ کھار

جوڑ ، ٹان٘کا ، وہ جوڑ جو زیوروں یا برتنوں میں لگایا جاتا ہے۔

چھاچْھیا کھار

(طب) قلمی شورہ

کاڑی کھار

نقرئی کاسٹک.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھار کے معانیدیکھیے

کھار

khaarखार

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً طباخی طب

کھار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.
  • (طبّاخی) گوشت وغیرہ گلانے کا نک ، نوسادر وغیرہ ملا کر بنایا ہوا مسالا.
  • نمکین ، شوریلا ، کھارا ، کھاری.
  • نمک یا شورے کی خاصیت یا تاثیر ، شوریت.
  • (کنایۃً) ملاحت ، نمک .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔شور۔ شوریت۔ ۲۰سَجّی۔ کاٹ کرنے وای چیز۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • خلیج ، کھاڑی ، کھال.
  • ناہموار زمین ، بارش سے کٹی ہوئی زمین ، بیہر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خار

ایک خودرو پودا.

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of khaar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • alkali, impure carbonate of potash or soda, alkaline earth, saltness, brackishness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words