تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاری" کے متعقلہ نتائج

کھاری

نمکین، شور، ناگوار حد تک نمکین

کھاری ہَوا

سمندری ہوا.

کھاری پِنگا

(کاشت کاری) کسی قدر کھریاتا پانی جو ذائقے میں اچھا اور پودوں کے لیے مفید ہو.

کھاری پَن

کھاری ہونے کا مزہ، نمکینی، شوریت، کھارا ہونے کا ذائقہ

کھاری نَمَک

نمک کی ایک قسم جو عام استعمال سے تیز ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

کھاری اِسْری

(بُنائی) بھاگل پوری ٹسری ، باریک قسم اور عمدہ بناوٹ کا کپڑا.

کھاری مِٹّی

کھاری جَریل

(کاشت کاری) بہت کھاری، نہایت خراب قسم کا کھاری پانی

کھاری چُھری

پرانی اور کند چھری جس پر ہوا کے نمکین اثرات موجود ہوں.

کھاری کُنویں میں ڈالْنا

ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، کھو دینا ، پھین٘ک دینا ، فائدہ سے ہاتھ اُٹھا لینا.

کھاری کُنویں میں جانا

نِکمّا ہونا ، بے فائدہ ، تلف ہونا.

کھاری کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہونا ، برباد ہو جانا.

کھاری دَھرْتی

(کاشت کاری) شوریلی زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، کَلَر.

کھاری تیلْیا

(کاشت کاری) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی مِلے ہوئے ہوں

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

کھاری نون

ایک قسم کا نمک

کھاری شور

بہت نمکین

کھاری پانی کی بوتَل

ایک ہاضم مشروب جو سوڈے کی آمیزش سے تیّار کر کے گیس کی شمولیت کے ساتھ مخصوص بوتل میں بھرا ہوتا ہے ، سوڈا واٹر ، کھاری سوڈا.

کھاری پانی

وہ پانی جس میں نمک یا شورے کے اجزا مِلے ہوئے ہوں اور بعض قسم کے پودوں کے لیے مفید نہ ہو ، نمکین پانی (میٹھا پانی کے مقابل).

کھاری کنواں

وہ کنواں جس کا پانی کھاری ہو

کھاری کنویں میں ڈال دینا

۔(کنایۃً) فایدے سے دست بردار ہونا۔ کھو دینا۔ ضائع کردینا۔ ؎

نُون کھاری

کھانے کا نمک، نمک سانبھر

کھانڈ کھاری کا ایک بھاؤ ہے

سخت بدانتظامی کے موقع پر کہتے ہیں ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا .

لَڑْکی کو کھاری کُنویں میں ڈَھکیل دِیا

بُری جگہ بیاہ دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاری کے معانیدیکھیے

کھاری

khaariiखारी

وزن : 22

کھاری کے اردو معانی

صفت

  • نمکین، شور، ناگوار حد تک نمکین

اسم، مؤنث

  • بھاری ٹوکری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاری

رک : خواری .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khaarii

Adjective

  • salty

खारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नमकीन, कसैला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चार अथवा सोलह द्रोण की एक पुरानी तौल

کھاری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words