تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعَرا" کے متعقلہ نتائج

شُعَرا

سُخن گو، بہت سے شاعر، شاعری کرنے والے لوگ

شُہْرا

شہرہ، افواہ، چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ، ڈنکا، آوازہ

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شارِع

راستہ، بڑی سڑک، چوڑا راستہ، شاہراہ، بازار، راہ راست، راہ بزرگ

شارِہ

منقش پگڑی، شار، بڑی پگڑی، عمامہ

شاعِرَہ

خاتون شاعر، شاعر عورت

شاہ راہ

بڑا اور كشادہ راستہ، بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام

شِعْرا عُبُور

Name of a star which rises in south.

شُہْرَۂ آفاق

دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا.

شُہرَہ ہونا

مشہور ہونا، نام ہونا

شُہْرَہ پَڑنا

چرچا ہونا ، افواہ اڑنا .

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

شُہْرَہ اُڑنا

چرچا ہونا، شہرت ہونا.

شُہْرَۂ عالَم

worldly fame

شُہْرَہ ڈالْنا

شہرت دینا، چرچا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعَرا کے معانیدیکھیے

شُعَرا

shu'araa•शु'अरा

اصل: عربی

وزن : 112

واحد: شاعِر

مادہ: شِعْر

اشتقاق: شَعَرَ

  • Roman
  • Urdu

شُعَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سُخن گو، بہت سے شاعر، شاعری کرنے والے لوگ

Urdu meaning of shu'araa

  • Roman
  • Urdu

  • suKhan go, bahut se shaayar, shaayarii karne vaale log

English meaning of shu'araa

Noun, Masculine, Plural

  • poets

शु'अरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शाइर लोग, कविगण

شُعَرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone