تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "صِفَت" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صِفَت کے معانیدیکھیے

صِفَت

sifatसिफ़त

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف قواعد

اشتقاق: وَصَفَ

صِفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مثل، مانند، مشابہ
  • خوبی، اچھائی، وصف، گُن
  • وہ خاص کیفیت، فطرت یا عادت جو کسی شخص یا شے میں ہو، خاصیت، خصوصیت، نشانی (اچّھی یا بری)
  • مدح، تعریف، اوصاف
  • (قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم کی خصوصیت، حالت، کیفیت یا کمیت ظاہر کرے، مثلاً اچھا آدمی، مشکل کام، چھوٹا مکان وغیرہ
  • (تصوف) اصطلاح میں ظہورِ ذاتِ حقانی بانواع مختلف کو کہتے ہیں کیونکہ ذات بغیر صفات کے ظاہر نہیں ہو سکتی اور ذات کے واسطے حیات اور علم اور ارادہ اور قدرت اور سمع اور بصر اور کلام جن کو امہاتِ صفات کہتے ہیں لازمی ہیں اور یافت ذات کی صفات ہی میں سے ہے

شعر

English meaning of sifat

Noun, Feminine

  • quality, epithet, trait, characteristics, feature,attribute, praise
  • description
  • a definition
  • in Gram.) a descriptive epithet
  • a descriptive clause or sentence
  • a qualificative
  • a quality, attribute, property
  • praise
  • form, mode, manner

सिफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रशंसा, तारीफ़, गुण, वस्फ़, प्रभाव, तासीर, समान, तुल्य, जैसे- ‘सगसिफ़त’ कुत्ते-जैसा, (व्या.) विशेषण, किसी चीज़ का गुण।।
  • व्यक्ति, वस्तु आदि की विशेषता जो उसकी प्रसिद्धि का कारण हो; ख़ासियत
  • उत्तमता; उम्दगी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words