تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِفْر" کے متعقلہ نتائج

صِفْر

وہ نقطہ یا دائرہ جو عدد نہ ہونے پر دلالت کرے، زیرو

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صِفْر ہونا

کچھ نہ ہونا، بے وقعت ہونا

صِفْری

صفر سے شروع ہونے والا، کوئی تعداد یا مقدار نہ رکھنے والا

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

سَفَر مَیْنا

زمین کھودنے، سڑکیں، پُل بنانے اور سُرن٘گ لگانے کا کام کرنے والی پلٹن

سَفَر کَرْنا

مرجانا، ختم ہوجانا، رُخصت ہوجانا، باقی نہ رہنا

سَفَرِ ہَوائی

वायुयान द्वारा सफ़र।

سَفَرِ شوَق

(کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا

سَفَر کَٹْنا

مسافرت تمام ہونا۔

سفر نصیب

journey of destiny

سفر نصیب

destiny of journey

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

سَفَر بَخَیر

کلمۂ دعائیہ: کسی کو سفر پر جاتے وقت خدا حافظ کہنا یا یہ کہنا کہ اس کی دعا ہے کہ سفر بخیر و خُوبی گُزرے

اردو، انگلش اور ہندی میں صِفْر کے معانیدیکھیے

صِفْر

sifr•सिफ़्र

اصل: عربی

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: صَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

صِفْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نقطہ یا دائرہ جو عدد نہ ہونے پر دلالت کرے، زیرو

صفت

  • نہ ہونے کے برابر، معدوم، خالی، تہی

شعر

Urdu meaning of sifr

  • Roman
  • Urdu

  • vo nuqta ya daayaraa jo adad na hone par dalaalat kare, ziiro
  • na hone ke baraabar, maaduum, Khaalii, tahii

English meaning of sifr

Noun, Masculine

Adjective

सिफ़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

صِفْر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِفْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِفْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone