تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

اَنْڈا

مادہ کے پیٹ سے نکلنے والا گول یا تھوڑا لمبائی لیے سفید کسم کا خول جس میں سے بچہ نکلتا ہے، تخم مرغ ، بیضہ، انڈے کی تھیلی

اَنْڈا دینا

پرند یا بعض جانوروں کا انڈا پیٹ سے باہر نکالنا

اَنْڈا بوسْکی

کریم رنگ کی بوسکی

اَنْڈا اُتارْنا

انڈے پر مقررہ عبارت اور نقوش لکھ کر نظر زدہ کے ماتھے سے لگا کر زمین پر چھوڑ دینا

اَنْڈا کُھٹَکْنا

بچے کا انڈے کے خول کو اپنی چونچ سے تھوڑا تھوڑا توڑ کر باہر نکلنا۔

ہَنْڈانا

شہر بدر کرنا، نکالنا، جلا وطن کرنا، گشت کرانا، پھرانا

خاکی اَنْڈا ہے

کم اصل ، بے بنیاد نسب کا کمتر ہے .

کَچَا اَنْڈا

باہر نکلتے وقت کا انڈا جو نرم ہوتا ہے ، اُبلا انڈا ، بغیر پکا ہوا

طِلائی اَنْڈا

مراد : سورج.

پُھوٹَک اَنْڈا

چٹخے ہوئے یا کسی قد ٹوٹے ہوئے انڈے .

آل کا اَنْڈا

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپس میں کسی ایک لڑکے کو اپنے مذاق کا نشانہ بنانے کے لیے دوسرے لڑکے پہلے سے طے کر لیتے ہیں، اور ایک لڑکا ان میں سے اپنے ہاتھ سے انڈے کی شکل بنا کر کہتا ہے 'اتنا بڑا انڈا کاہے کا' سب اس کے جواب میں کہتے ہیں 'آل کا' ان وہی پوچھنے والا لڑکا پھر کہتا ہے جو اس (لڑکے) کو ایک چپت نہ لگائے وہ چھنال کا، اب سب لڑکے اس کو (جسے پہلے سے طے کر لیا ہے) چپتیں مارنا شروع کر دیتے ہیں وہ بچارا بھاگتا پھرتا ہے اور سب لڑکے دوڑ دوڑ کر چپتیں مارتے رہتے ہیں .

پَٹاخے کا اَنْڈا

بغیر لت کیے تلا ہوا انڈا جس میں زردی سفیدی کے بیچ میں تارے کی طرح معلوم ہو ، کھڑا انڈا ، ستارا (پٹاخے کی شکل کی مناسبت سے).

بَھینس کا اَنْڈا

فربہ اندام شخص ، ہاتھی کا لین٘ڈ.

گَیس کا ہَنْڈا

ایک وضع کی لالٹین جو مٹّی کے تیل سے پیدا ہونے والی گیس سے جلتی ہے ، گیس کی لالٹین.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈا کے معانیدیکھیے

اَنْڈا

anDaaअण्डा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادہ کے پیٹ سے نکلنے والا گول یا تھوڑا لمبائی لیے سفید کسم کا خول جس میں سے بچہ نکلتا ہے، تخم مرغ ، بیضہ، انڈے کی تھیلی
  • صفر
  • فوطہ، خابہ

شعر

English meaning of anDaa

Noun, Masculine

अण्डा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंडा
  • कुछ विशिष्ट मादा जीवों के गर्भाशय से निकलने वाला वह गोल या लम्बोतरा पिंड जिसमें से उनके बच्चे जन्म लेते हैं, भ्रूण की आरंभिक अवस्था, अंडकोश, फोता
  • शून्य

اَنْڈا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words