تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیمِیں بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمِیں بَدَن کے معانیدیکھیے
سِیمِیں بَدَن کے اردو معانی
صفت
- چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا
- (کنایۃً) حسین، محبوب، معشوق
شعر
وہ بیخود شباب وہ سیمیں بدن کہاں
میں غم نصیب کشتۂ رنج و محن کہاں
سرو قد سیمیں بدن آنکھیں نشیلی سرخ ہونٹ
آپ کو تھوڑا بہت مغرور ہونا چاہئے
سیمیں بدن ہے وہ نہ گل نسترن ہے وہ
پھر بھی ہمارے واسطے جان سخن ہے وہ
English meaning of siimii.n-badan
Adjective
- silvery, silver-bodied
- symbolic: beautiful, pretty, beloved, lovely
सीमीं-बदन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चाँदी-जैसे धवल और उज्ज्वल अंगों वाला
- (संकेतात्मक) सुंदर, प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیمِیں بَدَن)
سِیمِیں بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔