تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینے پَر ہاتھ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

سِینے پَر ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

سِینے پَر ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

ران پَر ہاتھ مارْنا

رک : ران پیٹنا .

سَر پَر ہاتھ مارْنا

سر پیٹنا ، نہایت رن٘ج و افسوس کرنا.

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

تعجب کرنا، حیرت زدہ ہونا نیز تاْسّف یا حسرت کے سبب ران پر ہاتھ مارنا

رانوں پَر ہاتھ دے مارْنا

افسوس کرنا ، نہایت افسوس کرنا ، ماتم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینے پَر ہاتھ مارْنا کے معانیدیکھیے

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

siine par haath maarnaaसीने पर हाथ मारना

محاورہ

سِینے پَر ہاتھ مارْنا کے اردو معانی

  • اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

सीने पर हाथ मारना के हिंदी अर्थ

  • अपनी साहस को व्यक्त करना, चुनौती के स्वीकृति को व्यक्त करना, छाती पर हाथ मार कर किसी शर्त को स्वीकार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینے پَر ہاتھ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words