تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیس کے معانیدیکھیے
سِیس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک دھات، رانگ رانگا سرب، آنک، سکّا
- سر، پیشانی، ماتھا
- سانپوں کی نسلوں کا بادشاہ جسے شیش اننت بھی کہتے ہیں
- سر کا ایک زیور سِیس پُھول
- (زین سازی) گھوڑے کے چہرے کے ساز میں ماتھے پر لٹکے والا، مخروطی شکل کا چمڑے کا آویزہ
شعر
سجن کے چرن پر رکھی سیس اپنا
جگت کوں پیا دھیان میں میں بساری
یہ جو لوگ بنوں میں پھرتے جوگی بیراگی کہلائیں
ان کے ہاتھ ادب سے چومیں ان کے آگے سیس نوائیں
سہے تج سیس پرانچل سہیلی
سہے سب عاشق در واں کے آخذ
English meaning of siis
سِیس کے قافیہ الفاظ
سِیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیس)
سِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔