تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِری ٹیک" کے متعقلہ نتائج

تَک

بڑا ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

ٹَک

نظر، نگاہ، گھورنے کا عمل، ٹکٹکی

ٹیک

تھونی، کھمبا، روک، اڑواڑ

تیک

رک : تیگ ، تیغ.

ٹیک دینا

رک : ٹیکنا ؛ نشان لگانا.

ٹیک آلَہ

چھوٹی میز ، چوکی وغیرہ ، اسٹینڈ.

ٹیک کَرنا

(کسی پر) بھروسا کرنا ، انحصار کرنا ، (کسی کا) سہارا لینا.

ٹیک دَھرنا

کسی بات کے کرنے کا مصمم ارادہ کرلینا، سختی سے کاربند ہونا

ٹیک رَہْنا

بات رہنا ، بھرم رہنا ، اعتبار رہنا ، عزت رہنا

ٹیک رَکْھنا

عزت یا آبرو رکھنا ، بات رکھنا.

ٹیک لَگانا

سہارا لینا

ٹیک کی بیڑی

دو چورس پتھروں کی ٹکر میں بنے ہوئے کھان٘چوں کو باہم اوپر تلے ملا کر ایک جان بنایا ہوا جوڑ (دو پتھروں کے سروں کی ایک قسم کی جڑائی)

تیکا

رک، تیکھا

ٹیکا

پشتہ ، تھونی ، سہارا ، (رک) ٹیک.

ٹیکی

سہارا کیا ہوا ، بھروسہ یا اعتماد کے قابل ، یقینی

طاق

محراب دار ڈاٹ، محراب

ٹیکْنا

ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا

ٹیکْرا

ٹیلا

ٹیکْنی

ٹیکن کی تصغیر

ٹیکْتا

(بازاری ، کنایۃً) مرد کا آلۂ تناسل

ٹیکْلا

(ٹھگی) مراد ٹھگوں کے مال میں سے وہ چیز، جو اپنی جگہ پر شناخت ہوگئی ہو، جہاں کی ہو، وہیں پہنچائی جائے

تاک

ٹکٹکی، نگاہ، جمی ہوئی نظر، رک: تاکنا

ٹاک

جلد ، فوراً .

ٹیکُری

تکوا، بان٘س کی ڈنڈی پرایک کونے پر لاہ لگائی ہوئی جلاہوں کی پھرکی، جس میں ریشم پھن٘سا رہتا ہے، رسی بٹنے کا تکلا یا اوزار، چماروں کا سُوا، جس سے وہ تاگہ کھین٘چتے یا نکالتے ہیں، گوپ نامی گہنا بنانے کے لئے سناروں کی سلائی جس پر تار کھین٘چ کر پھندا دیا جاتا ہے، مورتی بنانے والوں کا چپٹی دھار کا ایک اوزار، جس سے وہ مورتی کا تل صاف اور چکنا کرتے ہیں

ٹیکُرا

پانی

ٹیکانا

اُٹھنے بیٹھنے، تیز چلنے پھرنے میں مدد دینا، ٹیکنا

ٹیکانی

پہئے کو روکنے کی کیل، کلی

ٹیکان

ٹیلا

ٹیکا دینا

سہارا دینا.

تیکْنِیک

رک : تکنیک.

tektite

ارضیات: شہاب شفاف، ایک چھوٹا سیاہ بلوری مادّہ جو بعض جگہ سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور خیال ہے کہ شہاب ثاقب کے ٹکرائو سے پیدا ہوا۔.

ٹَنک

﴿جوتا سازی﴾ چمڑے کی سلائی کا موٹا اور لمبا ٹانْکا

ٹینک

ٹیلا ، چھوٹی پہاڑی.

ٹیکا رَکْھنا

بھروسا کرنا منحصر کرنا.

تانک

ذرا سا، تھوڑا، رک : تَنَک

ٹانک

پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .

ٹیکا لَگانا

سہارا دینا یا لینا ، ٹیک لگانا.

ٹیکنْا رَکْھ کے سُنْا

توجہ سے سننا ، پوری طرح دھیان دینا ، متوجہ ہونا ، غور سے سننا .

ٹیکنْا رَکْھ کَر سُنْا

توجہ سے سننا ، پوری طرح دھیان دینا ، متوجہ ہونا ، غور سے سننا .

ٹیکْن

اڑواڑ، تھونی، ٹیک، تکیہ گاہ

تَاکہ

اس لیے، اس واسطے، کیونکہ، کسی امر کا سبب ظاہر کرنے کے لیے‏

تِکّوں

تِکّا (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں ، تراکیب میں مستعمل .

توڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی (ان معنوں میں عموماً توڑ پھوڑ مستعمل ہے).

تَقَع

(طب) گرسنگی ، بھوک ، بھوکا ہونا

تک

قافیہ، مجع، اپنی طرف سے بنائی ہوئی بات، زٹل

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

توڑیں

توڑیں

ٹَکائی

ٹان٘کنے کی اُجرت، ٹان٘کنے کا انداز، سلائی

تَقاضائی

تقاضا (رک) سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا

تَقاضا

۱. خواہش ، اقتضا ، مان٘گ ، طلب ، منشا ، درخواست .

تقاضی

فیصلہ چاہنا، انصاف طلب کرنا

ٹَکا

کوڑی، پیسا، حقیر سی رقم

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

تَکْٹا

ورق ، پتا .

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

توک

ادا، انداز، وضع

ٹوک

مزاحمت، تعرض (عموماً روک ٹوک یا ٹوک ٹاک)

اردو، انگلش اور ہندی میں سِری ٹیک کے معانیدیکھیے

سِری ٹیک

sirii-Tekसिरी-टेक

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

موضوعات: تعظیماً

سِری ٹیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سر جھکانے یا زمین پر رکھ دینے کا عمل، عاجزی
  • کُشتی کا ایک دان٘و جس میں زمین پر سر رکھ کر الٹے کھڑے ہو جاتے ہیں

English meaning of sirii-Tek

Noun, Feminine

  • Wrestling: a kind of trick in which stands upside down with a head on the ground
  • prostration, humility

सिरी-टेक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुश्ती: का एक दांव जिसमें ज़मीन पर सर रख कर उल्टे खड़े हो जाते हैं
  • सर झुकाने या ज़मीन पर रख देने की क्रिया, विनम्रता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِری ٹیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِری ٹیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone