تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَک" کے متعقلہ نتائج

ٹَک

نظر، نگاہ، گھورنے کا عمل، ٹکٹکی

ٹَکَہ

رک: ٹکا.

ٹَکے

ٹکا رک کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کوڑی، پیسا، حقیر سی رقم، بنگلا دیش میں رائج پیسہ

ٹَکا

کوڑی، پیسا، حقیر سی رقم

ٹَکاہی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹَکائی

ٹان٘کنے کی اُجرت، ٹان٘کنے کا انداز، سلائی

ٹَکوچِیہَ

ایک تنے کا سادہ لباس جو ہندی لوز کے موافق تیار کیا گیا ہے قدیم زمانے میں یہ جامہ چاک دامن اور چپ بند تھا قبلۀ عالم نے اس کپڑے کا دامن گول کیا اور جانب راست بند لگایا.

ٹَکْہائی

ادنیٰ درجے کی کسبعی ، ک : ٹکیہائی.

ٹَکیہائی

رک: ٹکہائی.

ٹَکْرانا

ٹکّر لگنا، لڑ جانا، بھڑ جانا، متصادم ہونا.

ٹَکْھنا

ٹخنہ

ٹَکَن

ٹاکنا کا اسم کیفیت، ٹکائی، ٹن٘کائی

ٹَکے سَیکْڑَہ

رک: ٹکے سیر.

ٹَکور

ضرب، چوٹ

ٹَکَیت

جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ ہو، دولت مند، مال دار، دھنی

ٹَکَّر ہونا

مقابلہ ہونا

ٹَکْیَل

ٹکے ٹکے کا، نہایت سستا، ردّی

ٹَکوری

ٹکور

ٹَکورا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو خصوصاً سل بٹے اور چکی کے پاٹ کو کھردرا بنانے کا چونچ کی شکل کا ہتوڑا جس کی ضرب سے سل کی سطح پر چٹیں اور کھندانے پڑجائیں، ٹکّیا، سل رہا

ٹَکانا

ٹَکانی

ٹَکاسی

پیسے پیسے اور دودو پیسے کا سودا بیچنے والا دکان دار، خوردہ فروش، چلّر فروش، ٹٹ پون٘جیا

ٹَکوچی

رک: ٹکوچیہ.

ٹَکِینا

(خاکروبی) بھنْگی کی ماہانہ اُجرت جو کسی زمانے میں ایک ٹکا ماہانہ کے حساب سے اناج کی فصل کٹنے پر دی جاتی تھی اور روز مرّہ کے پیٹ بھرنے کو بچا کھچا جھوٹا کھانا، (بعض مقامات پر اب تک ٹکینے کا رواج ہے)

ٹَکَیتا

جس کے پاس نقد روپیہ زیادہ وہ، دولت مند ، مال دار، دھنی؛ کم جیثیت یا تھوڑی پونْجی والا (ساہوکار کے لیے)

ٹَکَونا

ٹَکا

ٹَکَوری

سونا وغیرہ تولنے کی چھوٹی ترازو، چھوٹا کانْٹا

ٹَکَرْنا

۱. گتھ جانا، الجھنا، مقابل ہونا.

ٹَکَرْیا

وہ مرع جس کا تاج سر سے چھوٹا ہو.

ٹَکْسَرا

ایک قسم کا بان٘س جو آسام چٹگام اور برما میں ہوتا ہے اس سے مختلف قسم کے سجاوٹ کے سامان بنائے جاتے ہیں.

ٹَکَّر

تصادم، دو چیزوں کا ایک دوسرے سے لڑجانا

ٹَکراو

تصادم، مقابلہ، آویزش

ٹَکْسال باہَر

وہ روپیہ پیسہ جو دارالضرب میں نہ بنا ہو یا ٹکسال کے سکے سے خارج ہو، غیر معتبر، غیر مروج ، غیر متند، زر مقلوب، متروک سکہ.

ٹَکْسالی

مسلم، مانا ہوا، آزمودہ، جانچا ہوا

ٹَکَلْچا

ادنیٰ درجے کا آدمی، کم حیثیت، شخص ، مفلس.

ٹَکْسال

روپیہ پیسہ بنانے کا کاخانہ ، وہ جگہ جہاں نوٹ اور چان٘دی سونے وغیرہ کے سکے بنتے ہیں، دار الضرب، (مجازاً) معیار ، کسوٹی.

ٹَکْساری

ٹَکْوانا

ٹانکنا کا متعدی

ٹَکے کا پِیادَہ

نہایت کم جیثیت ہرکارہ، بہت کم تنخواہ پانے والا ہر کارہ یا چپراسی، ادنیٰ درجے کا پیادہ.

ٹَکْسار

رک : ٹکسالی.

ٹَکْسالی رُوپَیہ

دارالضرب میں بنا ہوا روپیہ، کھرا روپیہ

ٹَکْراوْنا

رک : ٹکرانا

ٹَکْسال سے باہَر

ٹَک ٹَک کَرنا

جھک جھک کرنا.

ٹَکے کی پِسَنْہاری

(لفظاً) دو پیسے کی مزدوری میں اناج پیسنے والی، ادنیٰ حیثیت والی.

ٹَکا پاس نَہ ہونا

ٹَکْسالِیا

ٹکسالی

ٹَکے کو نَہ پُوچْھنا

ذرا بھی وقعت یا اہمیت نہ دینا، پرسان حال نہ ہونا.

ٹَکْرا کَر رَہ جانا

برباد ہو جانا، ضائع ہو جانا، بے کار ہو جانا.

ٹَکے کا ظَہُورا ہے

دولت کی روشنی ہے ، پیسے کا سارا کھیل ہے

ٹَکْیائی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹَکا روٹی اَب لے چاہے تَب

اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹَکا پاس نَہِیں

کوڑی پاس نہیں، مفلس ہے، غریب ہے

ٹَکے کا سارا کھیل ہے

دنیا کے سارے کام پیسے سے ہی ہوتے ہیں

ٹَکے سیر

بہت سستا، بہت ارزاں

ٹَکَّدیشی

پالک ، لاط : Chenopodium album

ٹَکا گِرَہ میں ہونا

رک : ٹکا گان٘ٹھ میں ہونا.

ٹَکے کا

ادنیٰ حیثیت کا ، ادنی حیثیت کا ، نہایت معمولی.

ٹَک باندْھنا

تاک لگانا، گھورنا، تکنا

ٹَکے میں نَہ پُوچْھنا

رک: ٹکے کو نہ پوچھنا، حقیر جاننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَک کے معانیدیکھیے

ٹَک

Takटक

وزن : 2

ٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نظر، نگاہ، گھورنے کا عمل، ٹکٹکی
  • عادت، خصلت

اسم، مذکر

  • چکی کے پاٹ کے کھردرے نشان جو کسی نوک دار آہنی اوزار سے بنالیے جاتے ہیں تا کہ پاٹوں کے اندر دانوں کے پسنے میں آسانی ہو
  • نیز رک : ٹاکنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Tak

Noun, Masculine

  • look at

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words