تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوْگْوار" کے متعقلہ نتائج

سُوْگْوار

غم کی رسم یا رسوم بجا لانے والا، رنجیدہ، ملول، آزردہ

سوگْوار آنْکھیں

رنجیدہ آنکھیں، غمگین آنکھیں

سوگْواری

غمگینی، ماتم داری، غمی کی حالت

سوگْواری لِباس

ماتمی لباس

ساگَر

سمندر، بحر

سُوگِرا

(تار کشی) بارا صاف کرنے کی سلائی پکڑنے کا چوبی چمٹا ، گیرا

سِیگارا

ایک قسم کا موٹا کپڑا .

سَگْری

سگرا کی تانیث، ساری، تمام، کُل، ہرایک

سُگْھرَئی

موسیقی: ایک راگنی کا نام جو دوپہر میں گائی جاتی ہے

سَگْرے

سب ، تمام ، کُل ، سگرا (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ (تراکیب میں مستعمل) .

سَگرا

سگر، سارا، سب، کُل، ہرایک

سَگْرو

رک : سگرا ، سب ، سارا ۔

سَگارے

صبح کو ، علی الصبح ۔

سُگْھرائی

موسیقی: ایک راگنی کا نام جو دوپہر میں گائی جاتی ہے

سَگَرْوا

متوالی توری نیناں کرے سگروا بے چینا ۔۔۔ متوالی ہروا گروا تو ہے لگائے راکھوں گی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوْگْوار کے معانیدیکھیے

سُوْگْوار

sogvaar•सोगवार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

سُوْگْوار کے اردو معانی

صفت

  • غم کی رسم یا رسوم بجا لانے والا، رنجیدہ، ملول، آزردہ

    مثال • معصوم بچے کی موت نے پورے محلے کو سوگوار کر دیا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of sogvaar

  • Roman
  • Urdu

  • Gam kii rasm ya rasuum bajaa laane vaala, ranjiidaa, maluul, aazurda

English meaning of sogvaar

Adjective

सोगवार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शोक मनाने वाला, दुखयुक्त, शोक संतप्त, शोक से युक्त, शोकग्रस्त

    उदाहरण • मासूम बच्चे की मौत ने पूर मुहल्ले को सोगवार कर दिया

سُوْگْوار کے متضادات

سُوْگْوار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوْگْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوْگْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone