تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش خوش" کے متعقلہ نتائج

خوش خوش

خوشی و خوش دلی کے ساتھ، شاداں و فرحاں

خوش

شادماں، مسرور، خورسند، مگن

خوش کا

خوشی کا، مرضی کا، پسند کا

خُوش مایَہ

مزہ، لطف، خوشی

مَئے خُوش

کھٹا مزہ جس میں شیرینی بھی ہو نیز کھٹ مٹھا انار

خوش رَہْنا

شاد رہنا، خرم رہنا، مزے میں زندگی گزارنا

خوش رہے

جس کی اپنائیت پر ناز ہو جب وہ بے تعلقی اور بیگانگی کی روش اختیار کرتا ہے تو اس کے معاملات سے بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے طنز کے طور پر بولتے ہیں .

خُوش رہو

شاد رہو، کوئی تکلیف نہ پہنچے

دِل خوش

خوش و خُرۂ، مسرور، مطمئن، آسودہ، قانع

خوش دِل

مسرور، خرسند، خوش مزاج، خوش طبع

خوش کَرنا

راضی کرنا، مسرور کرنا، شاد کرنا

خُوش ہونا

شاد ہونا

خوش گو

خوش گفتار، خوش کلام، خوش بیان

خوش آنا

پسند آنا

خوش آنا

۱. پسند آنا ، اچّھا لگنا ، بھانا ، بھلا ملوم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خوش کے معانیدیکھیے

خوش خوش

KHush-KHush•ख़ुश-ख़ुश

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خوش خوش کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خوشی و خوش دلی کے ساتھ، شاداں و فرحاں
  • فرحت بخشی کی کیفیت لیے ہوئے

شعر

Urdu meaning of KHush-KHush

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii-o-Khush dillii ke saath, shaadaan-o-farhaa.n
  • farhat baKhshii kii kaifiiyat li.e hu.e

English meaning of KHush-KHush

Adverb

  • happily, gladly

ख़ुश-ख़ुश के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्रसन्न चित्त से, हँसी-खुशी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش خوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش خوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone