تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا" کے متعقلہ نتائج

سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونے کی چڑ٘یا ہاتھ لَگی ہے

امیر آدمی قابُو میں آیا ہے، وکیل اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امیر مقدمے میں پھن٘س جائے، رنڈیاں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی امیر آدمی ان پر شیدا ہو جائے اور برہمن جب کوئی امیر آدمی مرجائے تو کہتے ہیں

ہَلْدی کی گِرَہ ہاتھ آنا

کام یابی کا گر معلوم ہو جانا ؛ تھوڑے سے مال یا پونجی پر نازاں ہونا ۔

سونے کی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑانا

کسی کے ہاتھ سے کوئی قِیمتی چیز چھین لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا کے معانیدیکھیے

سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا

sone kii chi.Diyaa haath aanaaसोने की चिड़िया हाथ आना

سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا کے اردو معانی

  • کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

सोने की चिड़िया हाथ आना के हिंदी अर्थ

  • कोई क़ीमती चीज़ मिलना, किसी मालदार बेवक़ूफ़ आदमी का फँसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words