تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کی چِڑْیا" کے متعقلہ نتائج

سونے کی چِڑْیا

(کنایۃً) مالدار ، دولتمند ، دھن وان ، امیر ، موٹی اسامی.

سونے کی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑانا

کسی کے ہاتھ سے کوئی قِیمتی چیز چھین لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کی چِڑْیا کے معانیدیکھیے

سونے کی چِڑْیا

sone kii chi.Diyaaसोने की चिड़िया

موضوعات: کنایۃً

سونے کی چِڑْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) مالدار ، دولتمند ، دھن وان ، امیر ، موٹی اسامی.
  • اہم شے ، نایاب ، نادر چیز ، انوکھی اچھوتی شے ، عنقا.
  • دل میں سوچنے لگے کہ یاالٰہی یہ سونے کی چڑیا کہاں سے ہاتھ آئی ہے ، طالعِ رسا نے کِتنی پاکیزہ صُورت دِکھائی ہے.
  • مال و دولت کا کان ، سرسبز و شاداب ، زرخیز خِطّۂ زمین جہاں سے بہت آمدنی ہوتی ہو یا جہاں مال و دولت کی فراوانی ہو ، وسائل و ذرائعِ آمدنی .
  • انگیا کی درمیانی دوخت ، انگیا کی دونوں کٹوریوں کی بِیچ کی سِلائی ، چڑیا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sone kii chi.Diyaa

Noun, Feminine

  • a golden bird, a rich person, highly valued prize

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کی چِڑْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کی چِڑْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words