تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونے کی چِڑِیا ہاتھ آنا

کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.

سونے کی چڑ٘یا ہاتھ لَگی ہے

امیر آدمی قابُو میں آیا ہے، وکیل اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امیر مقدمے میں پھن٘س جائے، رنڈیاں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی امیر آدمی ان پر شیدا ہو جائے اور برہمن جب کوئی امیر آدمی مرجائے تو کہتے ہیں

ہاتھ کی چاٹ لَگْنا

کسی کے ہاتھ سے تیار کردہ کھانوں کا شیدا ہونا ۔

سونے کی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑانا

کسی کے ہاتھ سے کوئی قِیمتی چیز چھین لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا کے معانیدیکھیے

سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا

sone kii chi.Diyaa haath lagnaaसोने की चिड़िया हाथ लगना

سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا کے اردو معانی

 

  • کوئی قیمتی چیز مِلنا ، کسی مالدار بیوقوف آدمی کا پھن٘سنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सोने की चिड़िया हाथ लगना के हिंदी अर्थ

 

  • कोई क़ीमती चीज़ मिलना, किसी मालदार बेवक़ूफ़ आदमी का फँसना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کی چِڑِیا ہاتھ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words