تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبات" کے متعقلہ نتائج

سُبات

(طب) غفلت کی نیند، گہری نیند

سَباط

تپِ لرزا ، جاڑا بُخار

ثَبات

اپنے حال پر قائم اور برقرار رہنے کی کیفیت، قیام استقلال، بقا

ثُبات

مرض، بیماری جو اٹھنے بیٹھنے سے مجبور کردے، معذوری

سُباتِ اَبَدی

ایسی نِین٘د جس سے انسان کبھی نہ جاگے ؛ موت .

سُباتِ سَہْری

(طِبَ) سُبات (رک) کی ایک قسم .

سُباتی

وہ نس جو دل سے بدن میں خون پہنچاتی ہے ، شِریان .

سُباتی کَمان

(طِب) پھیپھڑے کو جانے والی شِریان جو گردن کے قریب کمان کی شکل میں ہوتی ہے .

سُباتی مُثَلَّث

(طِب) وہ شِریان جس کے تین من٘ھ دائیں بائیں اور نیچے کی جانب ہوتے ہیں . گِردن کے پیچھلے حِصّے میں پائی جاتی ہے .

سُباتی شِرْیان

(طِب) دو شِریانیں ، جن کے وسیلے سے خُون دماغ تک پہنچتا ہے. (انگ : Carotidartery).

سُباتی قِنابِل

(طِب) گردن میں پائے جانے والے غدود .

ثَبات عِشْق

محبت کی پائیداری

ثَبات قَدَم

(مجازاً) (نظریے خیال یا عمل وغیرہ پر) استقامت یا پختگی کے ساتھ قیام .

ثَباتِ عَقْل

बुद्धि की स्थिरता और पुख्तगी, बुद्धि का दोष रहित होना।

ثَباتِ نَفَس

سان٘س کا سلسلہ قائم رہنا ، سان٘س جاری رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبات کے معانیدیکھیے

سُبات

subaat•सुबात

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سُبات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) غفلت کی نیند، گہری نیند
  • ایک بیماری جس میں گہری اور غفلت کی نیند آتی ہے اور بیمار مشکل سے جاگتا ہےجاگتا ہے
  • نیند، راحت، آرام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثُبات

مرض، بیماری جو اٹھنے بیٹھنے سے مجبور کردے، معذوری

Urdu meaning of subaat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) Gaflat kii niind, gahirii niind
  • ek biimaarii jis me.n gahirii aur Gaflat kii niind aatii hai aur biimaar mushkil se jaagata hai jaagata hai
  • niind, raahat, aaraam

English meaning of subaat

Noun, Masculine

  • (medical) deep sleep

सुबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone