تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلْگھانا" کے متعقلہ نتائج

سُلْگھانا

رک : سُلگانا .

سُلْگانا

آگ روشن کرنا، آگ جلانا، جلانا

سُلْجھانا

اُلجھے دھاگوں یا بالوں وغیرہ کے بل کھولنا، کسی الجھی ہوئی چیز کو سیدھا کرنا، پیچیدگی دور کرنا (اُلجھانا کا نقیض)

سُلَگْنا

آگ پکڑنا، آہستہ آہستہ جلنا، دُھواں دیتے ہوئے جلنا

سُنگھانا

ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

سُولْگانا

سُلگانا .

آگ سُلْگانا

آگ روشن کرنا، چولھا جلانا

چَراغ سُلْگانا

چراغ کو روشن کرنا

خوشْبُو سُلْگانا

بخور کرنا ، لُوبان اور اگربتی وغیرہ سُلگانا .

چھاتی سُلْگانا

ستانا، دل جلانا، رنج دینا، صدمہ پہنچانا

کَلیجَہ سُلْگانا

رنج ہینچانا ، دُکھ دینا ، جی جلانا .

سِگریٹ سُلْگانا

سگریٹ جلانا

چُولھا سُلْگانا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

دُھونی سُلْگانا

خوشبو یا لوبان وغیرہ جلا کر ہوا دینا ، اگر بتی یا لوبان جلا کر خوشبو حاصل کرنا .

حُقَّہ سُلْگانا

چلم میں تمباکو پر آگ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْگھانا کے معانیدیکھیے

سُلْگھانا

sulghaanaa•सुलघाना

دیکھیے: سُلْگانا

  • Roman
  • Urdu

سُلْگھانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : سُلگانا .

Urdu meaning of sulghaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha sulgaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلْگھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلْگھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone