تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنْسان" کے متعقلہ نتائج

خالی

جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خالی رَہنا

بیچ میں کوئی چیز نہ ہونا

خالی ہاتھ پھیْرنا

سوال کرنے والے کو کچھ نہ دینا ، جھوٹی تسلی دینا زبانی اظہار ہمدردی .

خالی اَز عَقْل

خالی اَزْ عِلَّت

بے سبب، بے وجہ، بغیر جواز

خالی ہونا

مفلس کرنا

خالی ہاتھ رُو سِیاہ

مفلس ونادار گناہ کا مرتکب ہوتا ہے نیز بے توقیر .

خالی ہاتھ

مفلس، نادار، تہی دست

خالی جُوتی کی بَرْکَت ہے

حیثیت ، نام یا شہرت کا اثر ، طفیلی .

خالی کُمْہار اَور بَھرا کَہار

یہ چلنے میں خوب تیز ہوتے ہیں .

خالی بَیٹھے شَیطان سُوجْھتا ہے

بیکاری میں بیہودہ خیالات سوجھتے ہیں

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

خالی ہَڈّی کو کُتّا بھی نَہِیں چَچوڑْتا

جس کے پاس مال نہ ہو اس کو کوئی نہیں پوچھتا

خالِی کا مَہِینَہ

مسلمانوں کا گیارہواں مہینہ ذیقعدہ، اس سے پہلے شوال کے مہینے میں عیدالفطر ہوتی ہے اور بعد کے مہینے ذی الحج میں عیدالاضحی ہوتی ہے، یہ مہینہ خالی رہتا ہے، اس لئے عورتیں اسے خالی کہتی ہیں، یہ مہینہ منحوس سمجھا جاتا ہے۔

خالی پَن

کچھ نہ ہونے کی کیفیت

خالی پیْٹ

بغیرکھائے پئے

خالی اَنی

بنوٹ کا ایک دان٘و ، بنوٹ کے ہاتھو کا نام نامی و اسم سامی ، خالی انی .

خالی آنْکھ

(سائنس) انسان کی محدود قوت باصرہ جو محض آن٘کھ پر موقوف ہے .

خالی پِیلی

محض ، صرف ، اور صرف ، رک : خالی خولی .

خالی کَرْنا

کسی ظرف میں سے مظروف کو بالکل نکال دینا، انڈیلنا

خالی خُولی

(عوامی) خالی، صرف، محض، فقط، (خولی تابع مہمل ہے)

خالی اَیّام

مقررہ تاریخوں کے علاوہ دوسرے دن .

خالی پَڑْنا

وار غلط ہونا ، نشانہ چوک جانا .

خالی پِھْرنا

محروم و بے نیل ومرام واپس ہونا، کچھ نہ پانا اور واپس ہونا

خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں

واضح بات نہ کرنا، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بزم میں روز ایک نیا شگوفہ یا ڈھکوسلا چھوڑتا ہے

خالی سوتِیاں

(اصطلاح) گَھوڑے کی خرید وفروخت کے متعلق بزبان پشتو چالیس روپیہ .

خالِی ہاتھ مُنْہ تک نہیں جاتا

بغیر فائدے کے کوئی کام نہیں کیا جاتا

خالی کا چانْد

جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو، تہی، بھرا کا نقیض

خالی آدْھ بَند

ابھرواں نقش بنانے کا چتیرے کا آہنی قلم جس کے منْہ پر گہرے نقش کھدے ہوتے ہیں .

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

خالی خالی

بے کیف ، بے اثر .

خالی دینا

حریف کی ضرب یا وار بچا جانا

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

خالی پیٹ کَٹاری مارنا

۔بھوک کی حالت میں لڑنا۔

خالی سے بیگار بَھلی

بیکار بیٹھنے سے کسی کا کام مفت کرنا اچھا ہوتا ہے

خالی گَھر دِیوانی بِیوی

تنہائی سے وحشت ہوتی ہے یا جو شخص خواہ مخواہ اپنے گھر کی آراستگی میں مصروف رہے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں .

خالی پیٹ کَٹاری مار

بھوک کی حالت میں لڑنا .

خالی خَربِطی پُوری فَضِیحَتی

(تھیلی خالی ہونا ذلّت کی بات ہے) مفتی یا غریبی بہت بری ہوتی ہے

خالی بَیٹھا بَنْیا بَٹّے باڑے

خالی بنیا باٹ تولتا رہتا ہے یعنی اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے لیے بیکار کام کرنا .

خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا

غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .

خالی پِچھوڑوں اُڑ اَڑ جائے

فضول کام کرنے سے کچھ فائدہ نہیں .

خالی بَیٹھے سے بیگار بَھلی

رک : خالی سے بیگار بَھلی .

خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے

خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے

خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے

کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے

خالِی دِماغ

جس کے دماغ میں عقل نہ ہو، بے وقوف، احمق

خالِی بَیٹھنا

بیکار رہنا، بلا ملازمت رہنا

خانَۂ خالی

(قانون) ایسی جائداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے .

گَھر خالی ہونا

۔غیر آباد ہونا مکان کا۔ ؎

پَہْلُو خالی کَرنا

پاس سے اٹھ کر چلا جانا

ہاتھ خالی کَرنا

سامان یا کوئی چیز ہاتھ سے رکھ دینا، ہاتھ کا بوجھ اتارنا

کوکْھ خالی ہونا

اولاد کا وفات پانا ، اولاد سے محروم ہوجانا.

جَگَہ خالی کَرنا

جگہ چھوڑ دینا،جگہ دینا۔

جَگَہ خالی کَرانا

بیٹھے ہوئے آدمی کو اٹھا دینا .

خَزانَہ خالی ہونا

مال و دولت کی تِجورِی کا مال و دولت سے خالی ہو جانا.

مَیدان خالی ہونا

۔ میدان میں حریف کا نہ ہونا۔ میدان میں مجمع نہ ہونا۔ تخلیہ ہونا۔ ؎

قالِب خالی ہونا

قالب خالی کرنا (رک) کا لازم.

نِشانَہ خالی جانا

ٹھیک نشانہ نہ بیٹھنا ؛ وار خالی جانا ۔

طَبِیعَت خالی ہونا

کوئی خاصیت طبیعت میں نہ ہونا

مَشَک خالی ہونا

مشک میں پانی نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْسان کے معانیدیکھیے

سُنْسان

sunsaanसुनसान

اصل: ہندی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

سُنْسان کے اردو معانی

صفت

  • غیر آباد جگہ، وِیران، اُجاڑ
  • وہ جگہ جہاں اُداسی چھائی ہوئی ہو اور کہیں کوئی بولتا چالتا نہ ہو
  • اُداس، گُم سُم
  • خوفناک، بھیانک
  • (کنایۃً) منجمد، پُرسکون، خاموش

شعر

English meaning of sunsaan

Adjective

सुनसान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जगह जहाँ उदासी छाई हो और कोई बोलता न हो
  • वीरान, ग़ैर-आबाद, निर्जन, एकांत, जहाँ कोई न दिखे
  • ख़ौफ़नाक, भयानक, उदास
  • (संकेतात्मक) शांत, पुरसुकून, ख़ामोश

سُنْسان کے مترادفات

سُنْسان کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone