تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوفار" کے متعقلہ نتائج

سُوفار

تیر کے نچلے سرے پر وہ گہرا نشان یا شگاف جسے کمان کے تار پر رکھ کر چلاتے ہیں، دہان تیر، چٹکی

لَبِ سُوفار

تیر کی موٹھ کا وہ شگاف جسے تیر چلاتے وقت کمان میں پھنساتے ہیں، تیر کی چٹکی

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سوار

(دکھنی) موضع یا کشت کا آخری کنارہ

سُونار

سُنار .

سُفَرَہ

سفیر ، سفراء۔

سَفَر سَرْ پَر سَوار ہونا

مسافرت کا ذوق و شوق ہونا ، گھر سے باہر جانے کی دُھن ہونا ، سفر کرنے کا شوق ہونا .

سَفَری

سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی

سَفِیر

کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو، ایلچی

صَفِیری

(آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَفّارِیَہ

سلاطینِ ایران کا ایک کاندان جس نے تقریباً نصف صدی حکومت کی، اس کا بانی صفّار یعقوب بن لیث تھا.

صَفْرَوی

رک : صفراوی.

سَفْری

ایک قسم کی مچھلی، سَور مچھلی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوفار کے معانیدیکھیے

سُوفار

suufaar•सूफ़ार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: تیراندازی خیاطی

  • Roman
  • Urdu

سُوفار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیر کے نچلے سرے پر وہ گہرا نشان یا شگاف جسے کمان کے تار پر رکھ کر چلاتے ہیں، دہان تیر، چٹکی
  • سوئی کا ناکہ

شعر

Urdu meaning of suufaar

  • Roman
  • Urdu

  • tiir ke nichle sire par vo gahiraa nishaan ya shigaaf jise kamaan ke taar par rakh kar chalaate hain, dahaa.n tiir, chuTkii
  • so.ii ka naaka

English meaning of suufaar

Noun, Masculine

  • notch of an arrow which receives the string, small perforation
  • eye of a needle

सूफ़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाण का वह भाग जिसे धनुष की ताँत पर रखकर छोड़ते हैं, तीर का मुँह, चुटकी
  • सूई का नाका

سُوفار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوفار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوفار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone