تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُور" کے متعقلہ نتائج

صُور

وہ سینگ جسے بگل کی پھونک سے بجاتے ہیں، نرسنگھا، ترہی، قرنا، بگل

صُوَر

چہرے، تصویریں، شکلیں

سُور

سُرج.

ثَور

بیل، نرگاؤ

سَور

a Sanskrit word that connotes a note in the successive steps of the octave, shuddha, achal, komal and teevra swars

سُوَر

بھیڑیا دمبے کے برابر ایک جنگلی نیز پالتو جانور جس کی تھوتھنی کُتّے سے مُشابہ، دانت بہت تیز اور کُھر چرے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً میلا کھاتا ہے، بد جانور یا بد جناور، خوک، خنزیر

صُور بَھرْنا

صور کی مانند ہونا ، قیامت کی تاثیر رکھنا.

صُور پُھونکْنا

قیامت کا اعلان کرنا، صور بجانا

صُور پُھنکْنا

صورِ اسرافیل بجنا یا بجایا جانا.

صُور پُھکْنا

صورِ اسرافیل بجنا یا بجایا جانا.

صُور پُھکْوانا

صور پھکنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صُورِ مَحْشَر

رک : صورِ قیامت.

صُورِ دَمِیدَہ

پھونکا ہوا صور .

صُورِ قِیامَت

قیامت میں پھونکا جانے والا صور، قیامت کا اعلان

صُورِ اِسْرافِیل

مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ صور جو حضرت اسرافیل علیہ السلام ایک مرتبہ تمام جانداروں کو ختم کرنے اور دوسری مرتبہ زندہ کرنے کے لیے پھونکیں گے ؛ (مجازاً) وہ آواز جو کسی کو خواب غفلت سے جگا دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُور کے معانیدیکھیے

صُور

suur•सूर

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: صَوّرَ

  • Roman
  • Urdu

صُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سینگ جسے بگل کی پھونک سے بجاتے ہیں، نرسنگھا، ترہی، قرنا، بگل
  • ہیبت ناک آواز جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ اسرافیل نام کا فرشتہ حکمِ الہٰی سے بلند کرے گا جس کی ہیبت سے سب لوگ مرجائیں گے (اور قیامت آ جائے گی) پھر چالیس برس کے بعد وہ دوبارہ ایسی ہی آواز نکالے گا جس سے سب دوبارہ زندہ ہوجائیں گے، مراد: صور کی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُور

سُرج.

Urdu meaning of suur

  • Roman
  • Urdu

  • vo siing jise bagal kii phuunk se bajaate hain, narsinghaa, turhii, qarna, bagal
  • haibatnaak aavaaz jis ke li.e kahaa jaataa hai ki israafiil naam ka farishta hukm-e-alhaa.ii se buland karegaa jis kii haibat se sab log mar jaa.e.n ge (aur qiyaamat aa jaa.egii) phir chaaliis baras ke baad vo dubaara a.isii hii aavaaz nikaalegaa jis se sab dubaara zindaa hojaa.enge, muraadah kii aavaaz

English meaning of suur

Noun, Masculine

  • the trumpet that will mark the end of the world on the Judgement Day, clarion, tune
  • a horn (musical)
  • a trumpet
  • the trumpet of Isrāfīl (the angel of death)

सूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह तुरही जो प्रलय के दिन हज्रत इस्राफ़ील फूकगे, नरसिंघा, तुरही, क़र्ना, बगल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone