تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاہْری" کے متعقلہ نتائج

طاہْری

(طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں

تاہری

ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

تِہاری

تیری، تہارا (رک) کی تانیث.

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

تِہاری واچی

درخت گرانے کی ایک کلہاڑی جو مدراس میں استعمال کی جاتی ہے.

طَیّاری

تیّاری ، مہیّا کرنا ، درست کرنا.

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

طَاہِرَہ

طاہَر (رک) کی تانیث ، پاک ، صاف.

طَہارَہ

بیت الخلاء.

طَیری

طیر (رک) سے منسوب یا متعلق ، پرندے کا.

طَرَی

تروتازہ، نیا

طوری

طور کا، طور کے متعلق

طُوری

کوہِ طور سے منسوب یا متعلق، کوہِ طور کا

طُہْر

حیض سے پاکی نیز وہ مدّت جس میں حیض نہ ہو، دو حیض کے درمیان کے ایّام

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں طاہْری کے معانیدیکھیے

طاہْری

taahrii•ताहरी

وزن : 212

موضوعات: طباخی طب

  • Roman
  • Urdu

طاہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں

Urdu meaning of taahrii

  • Roman
  • Urdu

  • (tabbaaKhii) baghre hu.e namkiin masaaledaar chaaval jin me.n aaluu ya bu.Dhiyaa.n shaamil huu.n

English meaning of taahrii

Noun, Feminine

  • dish of rice cooked with turmeric, potato and condiments

طاہْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone