تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال دینا" کے متعقلہ نتائج

تال دینا

اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لیے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لیے سہارا دینا

ہاتھ سے تال دینا

ایک ہاتھ سے تالی بجانا.

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

تَلا دینا

ہانڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی چڑھانا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے

تالا دینا

(دروازہ یا صندوق وغیرہ) تالے سے بند کرنا ، قفل لگانا.

تالی دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تالْیاں دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

طُول دینا

کسی مختصر بات یا عمل کو بڑھانا، دراز کرنا، طویل بنانا، عرصہ لگانا

طِلایَہ دینا

حفاظت کے لیے رات کو گشت لگانا، پہرا دینا

تیل دینا

مشین کے پرزوں میں تیل ڈالنا ، کسی چیز کو تیل سے چکنا کرنا.

تِلے دانی

سوئی پیچک قینْچی وغیرہ رکھنے کا چھوٹا سا بٹوایا تھیلی

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

تَھیلا کَر دینا

beat mercilessly

اردو، انگلش اور ہندی میں تال دینا کے معانیدیکھیے

تال دینا

taal denaa•ताल देना

محاورہ

مادہ: تال

  • Roman
  • Urdu

تال دینا کے اردو معانی

  • اصول نغمہ کو ضبط اور وزن پر لانے کے لیے تالی بجانا، تالی کی مدد سے گانے یا بجانے میں دُھن اور اصول قائم رہنے کے لیے سہارا دینا
  • تال ٹھونکنا، لڑنے کے لیے آمادہ ہونا، خم ٹھوکنا

Urdu meaning of taal denaa

  • Roman
  • Urdu

  • usuul naGmaa ko zabat aur vazan par laane ke li.e taalii bajaanaa, taalii kii madad se gaane ya bajaane me.n dhun aur usuul qaayam rahne ke li.e sahaara denaa, taal Thonknaa, Kham Thoknaa
  • .

English meaning of taal denaa

  • clap to a beat on the form of regulated tone

ताल देना के हिंदी अर्थ

  • किसी गीत के माधुर्य एवं लय को नियंत्रण और संतुलन के बिंदु पर लाने के लिए ताली बजाना, गायन या वादन में माधुर्य और लय को सहारा देने के लिए ताली का उपयोग करना, लय पर थपथपाना, तारों पर थपथपाना
  • ताल ठोंकना, लड़ने के लिए तैयार होना, ख़म ठोकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone