تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانس" کے متعقلہ نتائج

تانس

ڈان٘ٹ، ڈپٹ، دھمکی، تن٘بیہ

تَاَنُّس

بے تکلفی، انسیت، الفت، مانوس ہونے کی حالت

تانسْنا

چشم نمائی کرنا، دھمکانا، ڈان٘ٹنا

تَونس

نہ بجھنے والی پیاس، شدت کی تشنگی، پیاس کی بیماری.

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

تان

سروں کے اس کھنچاؤ یا مجموعے کو کہتے ہیں جس سے راگ میں تدریجی بڑھت ہوتی ہے

تانَہ

رک : تانا .

تَعَنّی

दुःखित होना, शोक करना।

تانُو

مکار

تانا

سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تانّا

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تَنْسِیع

(طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

تانک

ذرا سا، تھوڑا، رک : تَنَک

اردو، انگلش اور ہندی میں تانس کے معانیدیکھیے

تانس

taa.ns• ताँस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ڈان٘ٹ، ڈپٹ، دھمکی، تن٘بیہ

Urdu meaning of taa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • DaanT, DapaT, dhamkii, tambiih

English meaning of taa.ns

Noun, Feminine, Singular

ताँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone