تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَونسا" کے متعقلہ نتائج

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تَونسانا

تون٘سنا (رک) کا تعدیہ.

تَونس

نہ بجھنے والی پیاس، شدت کی تشنگی، پیاس کی بیماری.

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

تَوَسُّع

(بسر اوقات میں) کشادگی، فراغت.

تُونَہ

رک: تُن.

تُوسَہ

موٹی اونی چار، توس (رک).

تَوسْنا

پیاسا ہونا.

تَونسْنا

گرمی شدت سے مضمحل ہونا، پیاس کے مارے بے چین ہو جانا.

تُوسا

चोकर

تُون٘بَہ

رک: تون٘با.

تُونبا

ایک قسم کا بڑا تلخ کدو، تمبا

تَنْسِیع

(طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

تَوسِعَہ

گنجائش، وسعت، فراخی.

تانس

ڈان٘ٹ، ڈپٹ، دھمکی، تن٘بیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَونسا کے معانیدیکھیے

تَونسا

tau.nsaa•तौंसा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَونسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

Urdu meaning of tau.nsaa

  • Roman
  • Urdu

  • garmii shiddat se paida hone vaalii jismaanii haraarat ya buKhaar, lo ka asar, lo lagnaa

English meaning of tau.nsaa

Noun, Masculine

  • sunstroke

तौंसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह प्यास जो बहुत अधिक गरमी या धूप लगने से होती है और जल्दी शान्त नहीं होती

تَونسا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَونسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَونسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone