تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تانی کے معانیدیکھیے
تانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے
- تانا کی تانیث یا تصغیر
- نخ جس سے گوٹا کناری ٹان٘کتے ہیں
شعر
روا داری کی چادر سے کہاں تک خود کو ڈھاپیں گے
کہ اس کم ظرف دنیا میں تو یہ تانی نہیں جاتی
منظر ہے کھڑکی کے اندر یا ہے کھڑکی سے باہر
گردوں کی گیرائی ہے یا خاک نے چادر تانی ہے
یوں تو روتا ہے ہر اک شخص ہجر یار میں تانیؔ
غرور اپنا ہے جو اب آہیں بھرنے بھی نہیں دیتا
English meaning of taanii
Noun, Feminine
- patience, fortitude
- slowness, delay, waiting
तानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उन सब सूतों, तागों का समूह जो करघे आदि में कपड़ा बुनते समय लंबाई के बल लगाये जाते हैं
- वस्त्र निर्माण में करघे में लंबाई के बल फैलाया गया या तगाया गया सूत।
- विलम्ब, ढील, टाल मटोल ।
تانی کے قافیہ الفاظ
تانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تانی)
تانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔