تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاؤ کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاؤ کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تاوْ
تاؤ کھانا کے اردو معانی
- تیز آنچ سے لال ہوجانا، جوش کھا جانا، چرخ کھا جانا
- چاشنی یا قوام کا جل جانا، تیز حرارت سے چاشنی یا قوام کا تیز ہوجانا
- غصہ کھانا، غصہ کرنا
- بل کھانا، پیچ دار ہونا
English meaning of taav khaanaa
- be enraged
- be over-heated, be made red hot
ताव खाना के हिंदी अर्थ
- तीव्र आँच से लाल हो जाना, जोश खा जाना, घूम जाना
- ग़ुस्सा खाना, क्रोध करना
- चाशनी या पदार्थ का जल जाना, तीव्र ताप से चाशनी या पदार्थ का तेज़ हो जाना
- क्रोध में झूलसना, मुड़ा हुआ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاؤ کھانا)
تاؤ کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔