تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَوُّذ" کے متعقلہ نتائج

تَعَوُّذ

(لفظاً) پناہ مانگنا یا پناہ لینا، بچاؤ

تَعْوِذْیا

اردو میں تلفظ ''تاوزیا'' کرتے کے گریبان کی کوٹ جس میں ایک طرف بوتام اور دوسری جانب کاج ہوتے ہیں

تُہوزیک

تزک و احتشام، شان و شوکت.

تَعْوِیذ

پناہ میں لینا، بچاؤ

تَیز

(ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تازا

رک: تازہ

تَعْضِیَہ

(طب) تحلیل و تجزیہ ، چیر پھاڑ

تازے

تازہ کی جمع یا مغیرہ حالت

تازَہ

سر سبز، ہرا بھرا

تَعْزِیا

تَازِی

عربی زبان

تہوں

نچلے، تلے

تیزائی

رک : تیزی.

تیزْیوں

تیزی (رک) کی جمع ؛ تیزی کے مہینے کی تاریخیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَوُّذ کے معانیدیکھیے

تَعَوُّذ

ta'avvuz•त'अव्वुज़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

تَعَوُّذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) پناہ مانگنا یا پناہ لینا، بچاؤ
  • (فقہ) 'اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم' پڑھنا
  • (مجازاً) دعائیں یا اعداد، اسماء الٰہی، جن کو نقش میں لکھ کر گلے میں ڈالتے یا بازو میں باندھتے ہیں
  • (مجازاً) وہ کاغذ جس میں خانہ پری اسماء الٰہی کی ہو یا کوئی دعا لکھی ہو، جس کو حصول مطلب کے لئے کبھی دریا میں بہاتے کبھی چلاتے، کبھی کنویں میں ڈالتے، کبھی زمین میں دفن کرتے ہیں
  • وہ نشان جو قبر پر بنائے جاتے ہیں

Urdu meaning of ta'avvuz

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) panaah maa.ngnaa ya panaah lenaa, bachaa.o
  • (fiqh) 'auz billaah man ul-shaitaan alarhiim' pa.Dhnaa
  • (majaazan) du.aae.n ya aadaad, asmaa-e-ilaahii, jin ko naqsh me.n likh kar gale me.n Daalte ya baazuu me.n baandhte hai.n
  • (majaazan) vo kaaGaz jis me.n Khaanaa parii asmaa-e-ilaahii kii ho ya ko.ii du.a likhii ho, jis ko husuul-e-matlab ke li.e kabhii dariyaa me.n bahaate kabhii chalaate, kabhii ku.nve.n me.n Daalte, kabhii zamiin me.n dafan karte hai.n
  • vo nishaan jo qabr par banaa.e jaate hai.n

त'अव्वुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) पनाह माँगना या पनाह लेना, शरण में आना
  • (मुस्लिम धर्मशास्त्र) ‘अऊजुबिल्लाह' कहना
  • (लाक्षणीक) दुआएं या संख्याएं, इश्वर के नामों जिनको नक़्श में लिख कर गले में डालते या बाज़ू में बाँधते हैं, बचाओ
  • (लाक्षणीक) वो काग़ज़ जिस में ख़ाना-पुरी इश्वरीय नामों की हो या कोई मंत्र लिखा हो जिसको उद्देश्श्य प्राप्ति के लिए कभी नदी में बहाते कभी चलाते कभी कुँए में डालते कभी ज़मीन में दफ़न करते हैं
  • वो निशान जो क़ब्रों पर बनाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَوُّذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَوُّذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone