تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاَذّی" کے متعقلہ نتائج

تَاَذّی

آزردگی، رنجش، رنجیدگی، دکھ

تَازِی

عربی زبان

تازی بات

نئی بات، نئی چیز، نیا معاملہ، حال کی بات، انوکھی بات

تازی زَباں

جو عربی بولتا ہو ، عربی بولنے والا ، رک : تازی نزاد ۔

تازی خانہ

عربی نسل کے شکاری کتوں کا طویلہ، کتوں کا طویلہ، وہ مکان جہاں کتے رکھے جائیں

تازی کُتّا

پتلی کمر کا شکاری کتا ، حجازی کتا ۔

تازی تَر ہیں

دہلی میں کچوریاں بیچنے والوں کی صدا.

تازی بَچَن

رک : تازی بچن کا گرم آواز ۔

تازی نزاد

تازی نسل کا، عربی نسل کا گھوڑا

تازی مار کھائے تُرْکی آش پائے

تازی مار کھائے تُرْکی آش کھائے

تازی مار کھائے تُرْکی آس لگائے

تازی مارا تُرکی کانپا

ایک کی سزا سے دوسرے کو عبرت ہوتی ہے

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے

لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں

تازی مار کھائے عربی آش پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاَذّی کے معانیدیکھیے

تَاَذّی

ta.azzii•तअज़्ज़ी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَاَذّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آزردگی، رنجش، رنجیدگی، دکھ

Urdu meaning of ta.azzii

  • Roman
  • Urdu

  • aazurdgii, ranjish, ranjiidgii, dukh

English meaning of ta.azzii

Noun, Feminine

  • distress, sorrow, sadness, dejection

तअज़्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कष्ट पाना, क्लेश पाना, खिन्न होना, मलिन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاَذّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاَذّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone