تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْعی" کے متعقلہ نتائج

طَبْعی

فطری، خلقی، ذاتی، قدرتی

طَبْعی اَعْداد

(حساب) مسلسل اعداد جو ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۴ ہیں .

طَبْعی مَیلان

فطری جھکاؤ ، پیدائشی خواہش یا رغبت .

طَبْعی رُجْحان

فطری رغبت ، پیدائشی جھکاؤ .

طَبْعی جُھکاؤ

طَبْعی قانُون

قانون قدرت ، فطری ضابطہ .

طَبْعی بِالصَّوت

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسان کا آہ بھرنا ، واہ وا کرنا شامل ہے .

طَبْعی بِالْحَرکات

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسان کا آنکھ اور ہاتھ وغیرہ سے اشارہ کرنا شامل ہے .

طَبْعی بِالْکَوائِف

(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسانی چہرہ چہرہ مہرہ کی رنگت اور کیفیت سے دلی جذبات کا ظاہر ہونا شامل ہے .

مَوت طَبْعی

(طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے ، حرارت غریزی کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو

گَدا طَبْعی

فقیرانہ طبیعت ؛ (کنایۃً) حرص و طمع .

تیز طَبْعی

تیز طبع (رک) ک اسم کیفیت ، ذہانت ، ہوشیاری.

ذَیل طَبْعی

فِطری حالت سے کمتر یا فروتر .

سادَہ طَبْعی

خوش طَبْعی

وہ قول یا عمل جس سے مزاح مقصود ہو، ظرافت، دل لگی، ہن٘سی مذاق

شوخ طَبْعی

جُغْرافِیَہ طَبْعی

علم جغرافیہ کی وہ قسم جس میں زمین کی طبعی تقسیم اور اس کے طبعی تغیرات حالات اور آب و ہوا وغیرہ کا بیان کیا جاتا ہے.

کُنْد طَبْعی

طبیعت کی سُستی، کاہلی.

سَنْجِیدَہ طَبْعی

حَرارَتِ طَبْعی

مَرْگِ طَبْعی

حِکْمَتِ طَبْعی

وہ علم جس مں ان امور سے بحث کی جائے جو تعقّل اور وجود خارجی میں مادے کے محتاج ہوں جیسے ہوا ، پانی اور دیگر اجسامِ مرکبہ و مفردہ

عِلْم طَبْعی

حکمت کے ایک فن کا نام جس میں فطرتی ، مادی ، قدرتی خواص اشیا اور تحقیقات سے بحث کی جاتی ہے نیز وہ علم جس میں اجسام کے تغیر و تبدل اور ان کی خاصیت کا حال درج ہو ، طبیعیات (انگ : Physics) .

خام طَبْعی

خام خیالی, نا سمجھی، غلط خیال، جس کا شعور بالغ نہ ہوا ہو، خیالی

خِلْطِ طَبْعی

رک : خلط صالح .

حَدِ طَبْعی

فِطری طور پر متعیّن دائرۂ عمل

عادَتِ طَبْعی

فطری عادت، فطرت، جبلّت

خُلْقِ طَبْعی

جبلت ، جبلی خصلت .

عَقْلِ طَبْعی

فطری ذہانت، قدرت کی طرف سے ودیعت کردہ عقل

عُمْرِ طَبْعی

اصلی مدّتِ حیات ، پیدائش سے موت تک کا پورا زمانہ ، کسی آدمی کے جینے کی مدّت ، ذی حیات کی مدّت عمر .

مَذاقِ طَبْعی

طبیعت کا میلان یا رجحان ، ذوق طبع ۔

قُوائے طَبْعی

وہ قوتیں جن کے متعلق خیال ہے کہ جگر سے تعلق رکھتی ہیں جو یہ ہیں جاذبہ، ماسکہ، ہاضمہ، واقعہ، مولدہ، نامیہ

حَرارَتِ غَیر طَبْعی

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْعی کے معانیدیکھیے

طَبْعی

tab'iiतब'ई

وزن : 22

موضوعات: فلفسہ طبعی طبیعیات طب

طَبْعی کے اردو معانی

صفت

  • فطری، خلقی، ذاتی، قدرتی
  • (فلسفہ) حکمت کی وہ شاخ میں فطرتی، مادّی اور قدرتی خواص اشیاء کی تحقیقات سے بحث کی جاتی ہے، وہ جس میں اجسام کے تغیر و تبدل کا حال بیان ہوتا ہے
  • (طبیعیات) علمِ طبیعیات کا ماہر، طبیعیات داں

English meaning of tab'ii

Adjective

  • natural, inborn, innate
  • physical

तब'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अ. वि. स्वाभाविक, प्राकृतिक, नेचुरल, “अय शम्भा तेरी उम्र तबई (तबीई) है एक रात"-"जौक़'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words