تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت سَن سے ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت سَن سے ہونا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

جان سَن سے ہونا

سہم جانا ، ڈر جانا ، دل دہل جانا ، (خوف یا حیرت سے) ہوش اُڑ جانا ، ہکا بکا رہجانا.

طَبِیعَت سَن سے ہو جانا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

سَن سے طَبِیعَت ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

طَبِیعَت سے اِیجاد ہونا

کسی کی ذہنی کاوش سے نئی چیز کا وجود میں آنا ، کسی چیز کا اختراع ہونا.

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

مزاج پہچاننا ، کسی کا مزاج شناس ہونا .

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت سَن سے ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت سَن سے ہونا

tabii'at san se honaaतबी'अत सन से होना

طَبِیعَت سَن سے ہونا کے اردو معانی

  • دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

तबी'अत सन से होना के हिंदी अर्थ

  • दिल-ओ-दिमाग़ पर्कसी वाक़िया से अचानक सख़्त सदमा पुह॒ंचना, दिल धक से रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت سَن سے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت سَن سے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words