تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغاری" کے متعقلہ نتائج

تَغاری

آٹا گون٘دھنے کا برتن ، چوھٹا کون٘ڈا.

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغاری کے معانیدیکھیے

تَغاری

taGaariiतग़ारी

وزن : 122

تَغاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آٹا گون٘دھنے کا برتن ، چوھٹا کون٘ڈا.
  • مٹی یا لوہے کا وہ برتن جس میں گارا یا چونا بھر کر اٹھاتے ہیں.
  • شادی کی ایک رسم مثل صحنک کے جس میں کھانا وغیرہ تغاریوں میں بٹتا تھا.
  • ۔(ف) مونث) آٹا گوندھنے کا گلی برتن۔ چھوٹا کوٗنا۔ مٹّی یا لوہے کا وہ برتن جس مںی خمیر شدہ چوٗنا جاتا ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taGaarii

Noun, Feminine

  • a small tub or trough, a kneading or mortar-mixing trough

تَغاری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone