تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغَلُّب" کے متعقلہ نتائج

تَغَلُّب

غلبہ، تسلط، مغلوب کرنا

تَغالُب

ایک دوسرے پر غالب آنا

تَغْلِیب

غالب کرنا ، غالب ہونا ، (مجازاً) زبردستی .

تَصَلُّب

سختی، شدت

تَقَلُّب

الٹنا ، تبدیلی ، تغیر ، منقلب ہونا ، پلٹنا ، لوٹ پوٹ ہونا ، رخ بدلنا ، مڑنا .

تَجَلُّب

کھین٘چنے یا اتارنے کا عمل.

تَغْلِیبِ اَبْصار

نظری غلبہ ، آن٘کھوں پر غلبہ حاصل کرنا ، آن٘کھوں کو مغلوب بنانا.

تُغلَق

एक प्राचीन मुसलमान राजवंश जिसने मध्य युग में थोड़े समय के लिए भारत पर शासन किया था। मुहम्मद शाह तुगलक सी वंश के थे।

تَغْلِیباً

غالب طور پر ، اکثر و بیشتر ، غالباً ، شاہد .

تَغْیِیْب

غیر حاضر ہونا

تَہ لَب

زیر لب، آہستہ آہستہ.

تَاَلُّق

چمکنا

لا تَقَلُّب

(زرعی حشریات) وہ حشرہ جس کی قلبِ ماہیت یا کایا پلٹ نہ ہو سکے .

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

تَقَلُّب دار حَش٘رَہ

(حیوانیات) نیم جمعفرقی کیڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغَلُّب کے معانیدیکھیے

تَغَلُّب

taGallub•तग़ल्लुब

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: غَلْب

اشتقاق: غَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

تَغَلُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلبہ، تسلط، مغلوب کرنا
  • غبن، خیانت
  • تصرف، تصرف بے جا
  • رشوت
  • غلبہ حاصل کرنا، برتری پانا

Urdu meaning of taGallub

  • Roman
  • Urdu

  • Galba, tasallut, maGluub karnaa
  • Gaban, Khiyaanat
  • tasarruf, tasarruf bejaa
  • rishvat
  • Galba haasil karnaa, bartarii paana

English meaning of taGallub

Noun, Masculine

तग़ल्लुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुबन, खुर्दबुर्द, अपहरण, छल- हरण, मोषण, खियानत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغَلُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغَلُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone