تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَلُّب" کے متعقلہ نتائج

تَصَلُّب

سختی، شدت

تَصَلُّبِ آفرِیں

سختی پیدا کرنے والا ، سخت بنانے والا .

تَصَلُّبِ شِرْیان

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

تَصَلُّبُ الشَّرائِین

(طلب) شریانوں کا سخت ہو جانا (اس بیماری میں شرائین کی دیواریں سخت اور دبیز ہو جاتی ہیں ان کے اندرونی خلاؤں میں کشادگی پیدا ہوجاتی ہے شرائین جسامت میں بڑی دکھائی دیتئ ہیں ان کی لمبائی میں بھی قدرے اضافہ ہو جاتا ہے) , انگ : ARTERIOSCLEROSIS کا ترجمہ.

تَصَلُّبِ شَرائِین

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَلُّب کے معانیدیکھیے

تَصَلُّب

tasallubतसल्लुब

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: صَلْب

اشتقاق: صَلَبَ

تَصَلُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سختی، شدت

English meaning of tasallub

Noun, Masculine

  • hardness

तसल्लुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कठोरता, सख़्ती, शिद्दत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَلُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَلُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone