تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

طَے

مسافت ختم ہونا، تمام ہونا، راستہ چلنا، گزرنا

تَیّا

تیسرے دن کا بخار، تجاری

طَے شُدَہ

جس کا فیصلہ ہوچکا ہو، قرار دیا ہوا، متعیّن، مقرر

طَے کَرْدَہ

رک : طے شدہ ، مقرر کیا ہوا ، معیّن کیا ہوا ؛ (مجازاً) بنایا ہوا ، ترتیب دیا ہوا.

طَےِ لِسان

طیّ اللسان

تَیاسُر

آسان ہونا

طَے کَرْنا

راستہ چلنا، قطع مسافت کرنا، عبور کرنا، گزارنا

تَیَمُّم

طہارت کا قصد کرنا، پانی سے وضو یا غسل کرنے کے بجائے من٘ھ اور ہاتھوں کا پاک مٹی سے مسح کرنا

تَیَقُّن

اعتبار ، یقین ، یقینی بات ، کسی بات پر یقین کرنا.

تَیَمُّن

با برکت ہونا، برکت لینا، برکت ہونا

تَیَبُّس

کرختگی، خشکی، خشک ہونا.

تَیَسُّر

میسر ہونا ، آسان ہونا.

طَے ہونا

طے کرنا کا لازم، عبور ہونا

تَیَقُّظ

بیداری ، ہوشیاری ، جاگنا ، حفاظت کرنا.

تَیَمُّنًا

برکت کے طور پر ، تبرکاً.

طَیّار

بہت تیز اُڑنے یا دوڑنے والا (جانور) نیز پرندہ

طَیّارَہ راں

رک : طیّارچی ، ہوا باز.

طَیُّ الْاَرْض

اولیاء اللہ کی ایک کرامت جس میں زمین گویا اس درجہ سمٹ جاتی ہے کہ ان کا ایک قدم کئی کئی میل (روایت کے مطابق بارہ کوس) پر پڑتا ہے اور مہینوں کی مسافت گھنٹوں اور دنوں میں طے ہو جاتی ہے.

طَیّار دان

طیّارہ گاہ ، ہوائی اڈّا ، ہوائی بندرگاہ.

طَیُّ الْلِسان

اولیاء اللہ کی ایک کرامت جس میں گھورے کی رکاب میں پہلا قدم رکھنے کے بعد دوسرے قدم رکھنے کے درمیانی وقفے میں پورا قرآن ختم کردیتے ہیں یعنی گھنٹوں کی تلاوت کو منٹوں کی سیکنڈوں میں پورا کرتے ہیں نیز بولنے کی استعداد ، گویائی.

طَیّارَہ

اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین

طَیّاری

تیّاری ، مہیّا کرنا ، درست کرنا.

طَیّارَہ مار

رک : طیارہ شکن.

طَیّارَہ گاہ

ہوائی بندرگاہ، ہوائی اڈہ، ایئرپورٹ

طَیّارَہ شِکَن

طیّارہ توڑنے والا ، جنگی طیّارے کو گولہ باری کر کے تباہ کرنے والا (عموماً توپ ، گن ، میزائل وغیرہ)

طَیَّبُ الاَدا

طَیّارَہ رانی

ہوائی جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

طَے پانا

فیصل ہونا ، کسی معاملے میں آخری نتیجے پر پہنچنا ؛ معاہدہ کرنا ، کسی بات یا فیصلے پر متفق ہونا.

طَیَّب

(کنایۃً) جائز (مال و اسباب وغیرہ)

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

طَیّارَہ شِکَن توپ

خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.

طَیّارَہ بَرْدار

وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے

تَیّاری میں ہونا

طَیّارچی

ہوائی جہاز اُڑانے والا، ہوا باز

طَیّارَگی

جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

تَیَمُّم نَہ جانا

(فقہ) تیمم برقرار رہنا ، تیمم نہ ٹوٹنا.

تَیَمُّناً تَبَرُّکاً

برکت کے طور پر .

طَیِّبَات

۳. پاک عورتیں.

طَیّار ہونا

طیّار کرنا (رک) کا لازم ، آمادہ ہونا ، مستعد ہونا ، راضی ہونا.

طَیّار کَرنا

بنانا ؛ تعمیر کرنا.

تَیّار کَرْنا

ہلانا، سدھانا (جیسے کبوتر وغیرہ کو) .

تَیّار کَرانا

بنوانا ، تعمیر کرانا.

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّار بَیٹھے ہونا

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَعْیِین

رک : تعیّن .

مَنزِل طَے کَرنا

مسافت طے کرنا ، راستہ طے کرنا نیز مرحلہ سے گزرنا ۔

مَنزِلیں طَے کَرنا

مرحلے گزارنا ، مسافت طے کرنا ۔

مَنزِل طَے ہونا

منزل طے کرنا (رک) کا لازم ، مرحلہ ختم ہونا ، سفر پورا ہونا ، مقام پر پہنچنا ۔

مَسافَت طَے کَرنا

فاصلہ طے کرنا ، سفر کرنا ۔

سَفَر طَے ہونا

مسافرت کی منزل تمام ہونا .

فاصْلہ طَے کَرنا

مَسافَت طَے ہونا

سفر ہونا ، فاصلہ طے ہونا ۔

قِصَّہ طَے ہونا

جھگڑا چُکنا ؛ معاملہ طے ہونا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

قَدْموں سے طَے کَرْنا

کسی راستے کو پیدل چل کے ختم کرنا .

ہَفْت خواں طَے کَرْنا

بہت مشکل مراحل سے گزر جانا ، بہت مشکل کام کرنا ؛ طویل فاصلہ طے کرنا ، بڑی مہم سر کرنا ۔

مَنازِل طَے کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مسافتیں پوری کرنا ، مرحلے طے کرنا ۔ انسان ۔۔۔۔۔ روحانی ارتقاء کے اعتبار سے بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَے کَرْنا کے معانیدیکھیے

طَے کَرْنا

tai karnaaतय करना

محاورہ

موضوعات: ریاضی تصوف

طَے کَرْنا کے اردو معانی

  • راستہ چلنا، قطع مسافت کرنا، عبور کرنا، گزارنا
  • متعین کرنا، مقرر کرنا، فیصلہ کرنا
  • انجام کو پہنچانا، جُل کرنا، نمٹانا
  • سر کرنا (مرحلہ یا معرکہ وغیرہ)
  • ختم کرنا، تمام کرنا، پورا کرنا، اختتام کو پہنچانا (درس، تعلیم وغیرہ)
  • منازل سلوک سے گزرنا یا انہیں عبور کرنا
  • (تصوف) تین روز فقیر لوگوں کا بھوکے پیاسے روزہ رکھنا اس میں غیب سے ان کو طعام آتا ہے اور وہ افطار کرتے ہیں
  • کسی نزاع یا مقدمے کو فیصل کرنا، معاملے کو رفع دفع کر کے فیصلہ دینا
  • تہہ کرنا، لپیٹنا
  • موڑنا
  • چکانا، بیباق کرنا (حساب وغیرہ)

شعر

English meaning of tai karnaa

  • dispose of, decide, settle a matter
  • set, determine
  • to resolve
  • traverse, travel, pass through or cross over

तय करना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता चलना, दूरी तय करना, पार करना, गुज़ारना
  • निश्चित करना, नियुक्त करना, न्याय करना
  • जुल करना, परिणाम को पहुँचाना, निमटाना
  • सर करना (गंतव्य स्थान या संग्राम आदि)
  • समाप्त करना, तमाम करना, पूरा करना, अंत को पहुँचाना (पाठ, शिक्षा आदि)
  • सूफ़ीवाद में सूफ़ियों का तपस्या के स्थान से गुज़रना या उन्हें पार करना
  • तीन रोज़ फ़क़ीर लोगों का भूखे प्यासे रोज़ा रखना इसमें उनको अदृश्य लोक से भोजन आता है और वह इफ़तार करते हैं
  • किसी झगड़ा या मामले का निपटारा करना, मामले को समाप्त करके न्याय देना
  • तह करना, लपेटना
  • मोड़ना
  • चुकाना, बेबाक करना (गणना आदि )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone