تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکا سا جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکا سا جَواب دینا

۔(عو) صاف جواب دینا۔ مطلق انکار کردینا۔ ایسی بیٹی الٰہی دشمن کو نصیب نہ ہو۔ ماں کی یہ حالت کہ درد کے بارے بات تک نہ کی جائے۔ کتنی خوشامد سے اُس نے کہا: بیٹی ذرا بھائی کو لے لے اور تیرا دل نہ پسیجا۔ بے سود ہیں وہ بیٹیاں جو اس طرح بھر مُنھ ماں کے ہاتھ میں ٹکا سا جواب دے دیں۔

ٹَکا سَا جَواب

صاف جواب، مطلق انکار

ٹُکْڑا سا جَواب دینا

۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

ٹُکْڑا سا توڑ کَر جَواب دینا

صاف صاف کہنا، دو ٹوک جواب دینا، بے مروت ہو کر جواب دینا، انکار کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکا سا جَواب دینا کے معانیدیکھیے

ٹَکا سا جَواب دینا

Takaa saa javaab denaaटका सा जवाब देना

ٹَکا سا جَواب دینا کے اردو معانی

  • ۔(عو) صاف جواب دینا۔ مطلق انکار کردینا۔ ایسی بیٹی الٰہی دشمن کو نصیب نہ ہو۔ ماں کی یہ حالت کہ درد کے بارے بات تک نہ کی جائے۔ کتنی خوشامد سے اُس نے کہا: بیٹی ذرا بھائی کو لے لے اور تیرا دل نہ پسیجا۔ بے سود ہیں وہ بیٹیاں جو اس طرح بھر مُنھ ماں کے ہاتھ میں ٹکا سا جواب دے دیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکا سا جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکا سا جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words