تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک٘بِیر" کے متعقلہ نتائج

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَک٘بِیرِ اُولیٰ

وہ کلمے جن سے اذان شروع ہوتی ہے اور اقامت بھی (جماعت کے ساتھ)، تکبیر تحریمہ

تَک٘بِیری شِیشَہ

کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑھا کر دکھانے والا شیشہ

تَک٘بِیر کرنا

ذبح کرنا .

تَک٘بِیر پَڑْھنا

خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا، ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا

تَک٘بِیرِ مُکَبِّر

نماز با جماعت میں امام کی تکبیر کا بآواز بلند اعادہ کرنے والے کا اللہ اکبر کہنا ؛ اذان یا اقامت ، رک : تکبیر معنی نمبر ۱. .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘بِیر کے معانیدیکھیے

تَک٘بِیر

takbiirतकबीर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد

اشتقاق: كَبُرَ

تَک٘بِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں
  • خدا کی بڑائی بیان کرنا، اللہ اکبر کہنا
  • بڑا ہونے یا ظاہر کرنے کی حالت و کیفیت، چوڑا چکلا پن

شعر

English meaning of takbiir

Noun, Feminine

  • saying God is great, praise of God
  • making, calling, or esteeming great'
  • magnifying God (by saying allāhǒ akbar, 'God is great')
  • repeating the Mohammadan creed, or only saying 'God is great' upon particular occasions

तकबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ‘अल्लाहो अक्बर' (ईश्वर सबसे बड़ा है) कहना, नमाज़ में झुकने, खड़े होने अथवा बैठने के लिए ‘अल्लाहो अक्बर' कहना
  • अल्लाह को सर्वोच्च कहना, अल्लाह हो अकबर कहने का आह्वान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَک٘بِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَک٘بِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words