تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخاطُب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخاطُب کے معانیدیکھیے
تَخاطُب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باہم باتیں کرنا، ایک دوسرے سے گفتگو کرنا، مخاطب ہونا، روبرو ہو کر باتیں کرنا
شعر
ابھی تو بے نیازی میں تخاطب کی سی خوشبو تھی
ہمیں اچھا لگا تھا درد کا دل دار ہو جانا
یہ کیا انداز ہے اشہرؔ شریفوں سے تخاطب کا
شرف بخشا نہ جائے گا کسی تقریب کا تجھ کو
بات کرنے میں ہمیں کون سی دشواری تھی
اس کی آنکھوں سے تخاطب تھا سو لب کیا کرتے
English meaning of taKHaatub
Noun, Masculine
- address, speaking directly
तख़ातुब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक दूसरे से बातें करना, संबोधित करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخاطُب)
تَخاطُب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔